چندی گڑھ: بھارتی اداکارہ اور لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والی سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچی تھیں، ادکارہ بی جے پی کی سیٹ پر حال ہی میں ہماچل پردیش سے الیکشن میں کامیاب ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ:
بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی میزبانی انیل کپور کریں گے
ممبئی: بالی وڈ اسٹار انیل کپور پہلی مرتبہ ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی میزبانی کریں گے۔ جیو سینما نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر جاری کیا ہے جس میں انیل کپور کی تصویر کے ساتھ اداکار کی سیزن 3 کی میزبانی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بگ باس او ٹی ٹی سیزن مزید پڑھیں
الیکٹرک گاڑیوں پر امریکیوں کے کیا تحفظات ہیں؟
No media source currently available
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی
ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، جس کے مطابق عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے علاوہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔ اس طرح ان ممالک میں اسلامی کیلنڈر مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: پاکستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا
نیویارک: پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی، جس میں 182 ممالک نے پاکستان کی حمایت کی۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے، فیصل کریم کنڈی
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور پرڈی آئی خان میں سیاسی شخصیت کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے، ان پر صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جس شخص پر سیاسی شخصیات کے قتل مزید پڑھیں
حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں، جس میں اضافی دستاویزات کے سات سابق وزیراعظم کی اڈیالہ مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی جیل کم اور سسرال زیادہ لگتی ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب ععظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، ان کی جیل کم سسرال زیادہ لگتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں مٹن مزید پڑھیں
کراچی میں نوجوانوں کے قاتل گرفتار نہیں ہو رہے،ملزمان کو قرار واقعی سزا اور سرعام ہونی چاہیے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قتل ہونے والے نوجوانوں کے قاتل گرفتار نہیں ہو رہے ،ملزمان کو قرار واقعی سزا اور سرعام ہونی چاہیے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم نے اس شہر کی حفاظت کرنی ہے، ہمیں ظلم کے نظام کو ٹھیک مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
اسلام آباد: کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی۔ مزید پڑھیں