کراچی: صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ لندن سے فون آتا تھااور کراچی کی دکانیں بند ہوجاتیں تھیں، عوام کو معلوم ہے کہ پہلے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کون کرتا تھا؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )کے رہنما پہلے شعلہ بیانی مزید پڑھیں
زمرہ:
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے دو بیٹوں سمیت 8 افراد گرفتار
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے شہری کا راستہ روکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دو بیٹوں ایک کزن سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارگلہ پولیس نے آرچرڈ لین مزید پڑھیں
قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے
لاہور: پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی میں سے منظور ہونے والے ہتک عزت بل پر دستخط کردیے اور یہ باقاعدہ قانون بن گیا اور گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد ڈیفمیشن بل (ہتک عزت) کئی روز تک گورنر پنجاب کے دستخط کا مزید پڑھیں
ورون دھون کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور اُن کی اہلیہ نتاشا دلال کی اپنی نومولود بیٹی کے ہمراہ پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون کی اہلیہ نتاشا اور اُن کی ننھی پری کو آج جمعے کے روز ممبئی کے ہندوجا اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں
سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاری
ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا نیا دھماکہ خیز پوسٹر جاری کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر جاری پوسٹر میں لیجنڈری امیتابھ بچن کو ایک پراسرار جنگجو کے اوتار میں دکھایا ہے جو اپنے منفرد ہتھیار کے ساتھ میدان جنگ میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ میگا بجٹ مزید پڑھیں
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ باندرا روڈ واقعہ میں اداکارہ کی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔ رواں ماہ کے شروع میں یہ خبر سامنے آئی مزید پڑھیں
شوبز میں صرف خوبصورتی سے کامیابی نہیں ملتی، روبینہ اشرف
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں صرف خوبصورت نظر آنے سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے نوجوان فنکاروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اچھا فنکار بننے کیلئے کردار کو حقیقت سے قریب تر کرنے کی صلاحیت ہونی چاہئے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان
ممبئی: بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔ بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا گیا تھا۔ وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
ٹیکسی ڈرائیور سے چاہت فتح علی خان تک کا سفر”
No media source currently available
جوبائیڈن کا جنگ بندی فارمولہ محض الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، اسامہ حمدان
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک سینئیر رہنما نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا جنگ بندی فارمولہ محص الفاظ کا گورکھ دھند ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بیروت میں مقیم سینئیر رہنما اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ ابھی تک ہمیں امریکیوں کی طرف سے ایسی کوئی تجویز لکھی ہوئی شکل مزید پڑھیں