کراچی:انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی نے کہا ہے کہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے بھی تو میری نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صارم برنی نے کہا کہ میں نہیں مانتا کہ کاغذات میں کوئی غلطی ہوئی ہے،کیونکہ میں سسٹم چلا رہا ہوں اسی لیے اس کی مزید پڑھیں
زمرہ:
مجھے نہیں نکالتے تو ہم جی 20 سے آگے نکل چکے ہوتے: نواز شریف
مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں،اگر مجھے نہ نکالتے تو آج ہم جی 20 سے آگے نکل گئے ہوتے ۔ مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ مزید پڑھیں
سندھ میں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر شازیہ مری برس پڑی
سکھر: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھ میں 20 گھنٹے گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ہے وفاقی وزیرکے خوش نما بیانات سے لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوگی ان کا کہنا تھا کہ جا سبسڈی ختم کی جائے صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ میں ملک کو آگے بڑھنے کا فارمولا دیا تھااسی میں تمام مزید پڑھیں
مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،عمر ایوب
گوجرانوالہ: پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ کچے کے ڈاکوں سے زیادہ زہریلے مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل منتقل کرنیکا حکم
چوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف سماجی شخصیت صارم برنی کو ایف آئی اے کی جانب سے کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو عالمی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کو نقصان پہنچانے اور بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں افغانستان، روس، شام، صومالیہ، یمن، مزید پڑھیں
شہزادہ رحیم آغا خان کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا گیا
اسلام آباد: پرنس رحیم آغا خان کو صدارتی محل اسلام آباد میں ایک باضابطہ تقریب کے دوران نشان پاکستان سے نواز دیا گیا اس تقریب میں مختلف اہم شخصیات اور معززین نے شرکت کی۔ صدر آصف علی زرداری نے شہزادہ رحیم کو پاکستان کے لیے ان کی مثالی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا۔ شہزادہ مزید پڑھیں
T20 ورلڈ کپ 2024: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈیلاس : گرینڈ پریری اسٹیڈیم ڈیلاس میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 15ویں میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 125 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 19ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کو شکست دینے میں کامیاب مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی اجلاس، کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر اپوزیشن لیڈر کا سخت احتجاج
کراچی: کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کی جانیں جانے پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے سخت احتجاج کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعہ کو ایک طویل عرصے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایوان میں مزید پڑھیں
کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر گارڈ نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا
کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے عدم برداشت کا مظاہرہ کرنے کے دوسرے واقعے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا،چند روز قبل سخی حسن موبائل مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر سعد کو ویڈیو بنانے سے نہ رکنے پر گولی مار دی تھی۔ تفصیلات کےمطابق نارتھ کراچی مزید پڑھیں