حکومت کا وفاقی بجٹ میں تعلیم کیلئے خطیررقم مختص کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے وفاقی بجٹ 24-2025 میں تعلیم کے شعبے کےلیے 20ارب 25 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت تعلیم کے لیے صرف 8 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔ حکام  کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فلم اسٹار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی: نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5 دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے میاں بیوی کی درخواست پر نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5دیگر افراد کے خلاف منافع کا مبینہ جھانسہ دے کر 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں دفعہ 420 فراڈ کا مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

“اعظم خان اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے”

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار اعجاز اسلم نے قومی وکٹ کیپر و بیٹر اعظم خان کے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف پاکستان کی عبرتناک شکست کے بعد شائقین کرکٹ قومی کرکٹر اعظم خان کی ناقص پرفارمنس اور زائد وزن پر مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے اہم میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اس ایک مقابلے کی کمائی ہی پورے ٹورنامنٹ پر بھاری مزید پڑھیں

ریما خان حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئیں

ماضی میں لالی ووڈ کو مقبول ترین فلمیں دینے والی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور عبایہ میں ملبوس تھیں جبکہ اُنہوں نے چہرے کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا۔ اداکارہ مزید پڑھیں

کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا دے کر ممبئی کی خاتون 82 لاکھ انڈین روپے سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایشوریا شرما نامی خاتون اداکار کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتی تھیں لیکن وہ جعلسازی کا شکار بن گئیں۔ کرشنا کمار ولاس شرما نامی شخص نے خود کو شوبز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی  کو بجٹ پر مشاورت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار ہے ،خورشید شاہ

لڑکانہ : پاکستان پیپلز پارٹی  کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے آئندہ وفاقی بجٹ 2024-25 پر اپنی پارٹی سے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ لڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کھنا تھا کہ پی پی پی رہنما نے کہا کہ “حکومت نے نہ تو ہمیں مزید پڑھیں

 ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاوں گا، شاہد آفریدی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کے دوران ہوسٹ نے ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے متعلق سوال کیا؟ جس پر سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ پینل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پانچ روز قبل اغوا کی گئی بچی بے دردی سے قتل

پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں پانچ روز قبل اغوا ہونے والی بچی کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ فیروز والا کی حدود سے پانچ روز قبل گھر کے باہر سے اغوا ہونے والی بچی کی لاش آج قریبی کھیتوں سے مل گئی۔ اہل خانہ نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے اپنے کیریئر سمیت بالی ووڈ فلموں کی پیشکش پر بات کی، اداکارہ نے مزید پڑھیں