پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

 ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے مزید پڑھیں

علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازون پرائم نے علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کی ریلیز کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی ہے۔ ایمازون پرائم نے باضابطہ ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بجائے ایک تصویر شیئر کی ہے اور مداحوں سے کہا کہ وہ اپنا دماغ مزید پڑھیں

سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی، اداکار کی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز 18 جون سے ہوگا۔ فلم ’سکندر‘ کو ساجد ناڈیوالا پروڈیوس کررہے ہیں جبکہ اس کو نامور ہدایت کار اے آر مروگادوس بنائیں گے اور اسے 2025 میں عید کے موقع پر ریلیز مزید پڑھیں

سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہا

 ممبئی: بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں بتایا۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی شادی کے بارے میں سوال پر کہا کہ میں بھی اتنا ہی جانتا ہوں جتنا میڈیا میں مزید پڑھیں

مودی کی کابینہ میں کوئی مسلمان وزیر نہیں

نئی دہلی:نو منتخب بھارتی وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزرا اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

کینیڈا: پارلیمنٹ میں دہشت گردی کا شکار پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی

اوٹاوا:اونٹاریو پارلیمنٹ میں3 سال قبل دہشت گردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔ جون 2021ءمیں 46 سالہ سلمان افضال، 74 سالہ طلعت افضال، 44 سالہ مدیحہ سلمان اور 15 سالہ یمنیٰ افضال گھر سے شام میں چہل قدمی کےلیے نکلے تو مذہبی تعصب میں مبتلا دہشت گرد نے مزید پڑھیں

بجلی چوری میں سرکاری افسران اور عملہ ملوث ہے، وفاقی وزیر بجلی

اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ  ملک بھر میں بجلی چوری میں سرکاری افسران اور عملہ ملوث ہے جو عوام کو بجلی چوری کے طریقے سکھاتا ہے، کیپسٹی چارجز کی مد میں آئی پی پیز کو سالانہ 2200 ارب روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اقتصادی  کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہوا، جس میں کونسل نے  ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ کی منظوری مزید پڑھیں

ہتک عزت بل فاشسٹ مائنڈ سیٹ کا عکاس، صحافیوں پر قدغن لگا دی گئی: سینیٹرشبلی فراز

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ہتک عزت بل ایک فاشسٹ مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتا ہے ، صحافیوں پر قدغن لگا دی گئی، سینیٹراعجاز چودھری کا پروڈکشن آرڈرجاری کیا جائے۔ پیر کے روز سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز کا کہا کہ ہتک مزید پڑھیں

ہم اپنی پارٹی ’’عوام پاکستان ‘‘ کا اعلان اگلے ماہ کر رہے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد :سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم اپنی پارٹی ’’عوام پاکستان ‘‘پارٹی کا اعلان اگلے ماہ کر رہے ہیں،پارٹی کے جھنڈے کا رنگ سبز اور نیلا ہے،طارق بنوری، ظفر مرزا ہماری سمیت دیگر نامور پڑھے لکھے لوگ ہماری پارٹی کا حصہ ہیں. مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بجٹ مزید پڑھیں