ویب ڈیسک — افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل فرینک مکینزی مزید پڑھیں
زمرہ:
ملاوی کے نائب صدر اؤلوس کلاؤس چلیما طیارہ حادثے میں ہلاک
افریقی ملک ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس چلیما سمیت تمام 10 افراد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کہا ہے کہ طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا۔ خراب مزید پڑھیں
بھارت میں امریکی خاتون کو 6کروڑ کا چونا
نئی دہلی:بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان سے زیورات خریدے تھے، چاندی کے زیورات مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ:ترقیاتی بجٹ میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
اسلام آباد:مالی سال برائے 2024-25 کے وفاقی بجٹ دستاویز کے مطابق ترقیاتی بجٹ میں ایک ہزار ارب روپے کے اضافے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کل نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کو بڑھایا گیا ہے۔ اقتصادی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت آج 18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ پیش کریگی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نئے مالی سال (2024-25ء) کا 18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری لی جائے گی، جس کے بعد 18 ہزار 900 مزید پڑھیں
کراچی کی 570 عمارتیں خطرناک اور ناقابل رہائش قرار
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے شہر قائد کی 570 سمیت سندھ کے دیگر علاقوں کی 722 عمارتوں کو انتہائی خطرناک اور ناقابل رہائش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے پیش نظرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل عبدالرشید سولنگی کی ہدایات پر ماہر تعمیراتی انجینئرز پر مشتمل مزید پڑھیں
بلدیاتی حکومت نے کراچی کے شہریوں پر مزید دو ٹیکس نافذ کردیے
کراچی: سٹی کونسل نے شہر قائد کے باسیوں سے بجلی کے بلوں میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز اینڈ ٹیکسز کی وصولی اور ٹول ٹیکس نافذ کرنے کی قراردادیں منظور کرلیں۔ تفصیلا ت کے مطابق سٹی کونسل میں آج دو قراردایں منظور کی گئیں جن میں سے ایک قرارداد ٹول ٹیکس کے نفاذ سے متعلق تھی۔ اس مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی استبول میں تربیت مکمل
کراچی: پاک بحریہ کے نئے جہاز پی این ایس بابر کے عملے کی گولچک نیول بیس ترکیہ میں تربیت مکمل ہوگئی، ترکش نیول فورسز کے اعلی حکام نے پاک بحریہ کے آپریشنل اور تربیتی معیار کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پی این ایس بابر نے آبنائے کاناکلے مزید پڑھیں
میرا کا چہرہ ہزاروں کہانیاں سناتا ہے، فلم میکرثاقب ملک
کراچی: مشہور فلم میکر ثاقب ملک کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کا چہرہ ہزاروں کہانیاں سناتا ہے۔ اداکارہ میرا کی 2019 کی ہٹ پاکستانی فلم ‘ باجی ‘ کے ڈائریکٹر اور فلم میکر ثاقب ملک نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ ‘ باجی’ میں اداکارہ میرا کے ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں
ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ممبئی ہائی کورٹ نے فائرنگ کیس میں ملوث ملزم کی موت والے معاملے پر بڑا ریلیف دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فائرنگ کیس میں ملوث ملزم انوج تھاپن کی موت کی تحقیقات میں سے اداکار کا نام خارج کردیا جائے۔ سلمان خان کے گھر کے مزید پڑھیں