جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق

 لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے ماضی کے مشہور پنجابی گلوکار جواد احمد کو حاسد قرار دے دیا۔ ابرارالحق اور جواد احمد نے ماضی میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی سُپر ہٹ پنجابی گانے دیے ہیں جو کئی سال گزر جانے کے بعد آج بھی کافی مقبول ہیں، ان دونوں کا شمار مشہور مزید پڑھیں

جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ اُن کی قسمت میں شادی ہی نہیں لکھی ہے یا پھر کوئی ایسا جِن ہے جو اُن کی شادی نہیں ہونے دیتا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، میزبان نے نشو بیگم کے سامنے صبا حمید اور بشریٰ انصاری سمیت مزید پڑھیں

جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعتراف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے اعتراف کیا ہے کہ اُن کے بچوں کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود، اُنہوں نے اور سعود نے امریکا کی ملٹی نیشنل ڈرنک کمپنی کے اشتہار میں کام کیا جو کہ اسرائیل کی حامی کمپنی ہے۔ جویریہ سعود اور اُن کے شوہر سعود نے مزید پڑھیں

امریکہ کا غزہ اسکول حملے اور بچوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات پر اسرائیل سےشفافیت کامطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو اسرائیل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر حملے کے بارے میں شفافیت اختیار کرے، بشمول اس کے کہ کیا حملےمیں بچے ہلاک ہوئے تھے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ "اسرائیل کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ:پاکستان سلامتی کونسل کاغیرمستقل رکن بن گیا

نیویارک: پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی، جس میں 182 ممالک نے پاکستان کی حمایت کی۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

قوم فارم 47 والوں کو مسترد کرتی ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ قوم فارم 47والوں کو مسترد کرتی ہے،  پی ٹی آئی نے اپنی حکومت  میں اینٹی منی لانڈرنگ میں  اپوزیشن سے مدد مانگی تھی،اس وقت اپوزیشن نے ہمارا ساتھ نہیں دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہاکہ  مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی، نیب ریمانڈ 40 روز کرنے کے آرڈیننسز پیش

حکومت نے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی پر مبنی الیکشن آرڈیننس 2024 اور قومی احتساب بیورو (نیب) کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کرنے کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا جبکہ  اپوزیشن نے مخالفت کرتے ہوئے نونو کے نعرے لگائے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر مزید پڑھیں

جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ’ نے جھوٹی ملازمتوں کی پیشکش کرنے والوں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز بالخصوص واٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے مزید پڑھیں

“شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کردیا”

 لاہور: ماضی کے معروف پاکستانی سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کا شکوہ کیا۔ اورنگزیب لغاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

’ہیرامنڈی‘ اسٹار شرمین سیگل نے شدید ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹرولز کی وجہ سے ان کی دماغی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ شرمین سیگل ویب سیریز کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہے اور ان کی مزید پڑھیں