کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے دوسرے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی چند ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار دُعا نامی لڑکی کے ہمراہ بیٹھے تھے جوکہ مایوں کے لباس میں ملبوس تھی اور دونوں کی رسمِ مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
امریکہ کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ آئندہ چند روز کے دوران صحرائی علاقے میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لوگوں کو شدید گرم موسم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس مزید پڑھیں
فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ
منیلا: فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے آس پاس کے رہائشیوں کو راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہننے کی مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ:انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم
برج ٹاؤن:ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے مابین میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد ٹیم نے 10 اوورز میں 90 رنز بنائے اور اس مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے شک پر خاتون عازم حج کے بال کاٹ دیے
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی خاتون اہلکار نے خاتون عازم حج کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے شک کی بنیاد پر سر کے بال کاٹ دیے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کا ایک اور ہتک آمیز رویہ سامنے آگیا، جہاں اے ایس ایف کی خواتین اہلکاروں نے خاتون عازم حج کے شک مزید پڑھیں
علی فضل نے میگا فلم ’ٹھگ لائف‘ میں لیجنڈری کمل ہاسن کو جوائن کرلیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار علی فضل نے میگا فلم ’ٹھگ لائف‘ میں لیجنڈری کمل ہاسن کو جوائن کرلیا جسے نامور ڈائریکٹر منی رتنم بنارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’ٹھگ لائف‘ میں شمولیت سے علی فضل کا ساؤتھ انڈسٹری میں ڈیبیو ہوا ہے اور یہ ان کے کیریئر کی بڑی چھلانگ ہے۔ ’ٹھگ لائف‘ کو مزید پڑھیں
بیٹی کا باپ بننے کے بعد ورون دھون کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی اداکار ورون دھون کی ایک بیٹی کا باپ بننے کے بعد پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنے والد ڈیوڈ دھون کے ساتھ اسپتال سے باہر نکل رہے ہیں۔ ورون دھون کی اہلیہ نتاشا نے ممبئی کی ایک اسپتال میں بیٹی مزید پڑھیں
بھارتی الیکشن : کنگنا رناوت اور شتروگن سنہا کامیاب، ہیما مالنی کو واضح برتری
نئی دہلی: بھارتی لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اور شتروگن سنہا کامیاب ہوگئے جبکہ ہیما مالنی کو واضح برتری حاصل ہے۔ ہیمامالنی نے اتر پردیش سے الیکشن میں حصہ لیا جبکہ شتروگن سنہا نے مغربی بنگال جبکہ کنگنا رناوت نے ارونا چل پردیش مزید پڑھیں
جنید خان کا ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کیلئے 26 کلو وزن کم کرنے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے کردار کے مطابق ڈھل سکے۔ مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت: عدت کیس کی بازگشت امریکی محکمہ خارجہ میں
ویب ڈیسک — اسلام آباد — سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری تو کر دیا گیا ہے۔ لیکن کیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی فوری رہا ہو سکتے ہیں؟ اگر ان دونوں کے کیسز کا جائزہ لیں تو ماہرین کے مطابق فی الحال مزید پڑھیں