اسلام آباد: آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے طلب کیے گئے ہیں جبکہ کے پی کے، بلوچستان، مزید پڑھیں
زمرہ:
فوج، سیاست دانوں کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سے سیکھنا چاہئے، عارف علوی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے، جوڈیشری کو قانون کے ساتھ کھڑے ہونے پر سلام پیش کرتا ہوں، انصاف سب کے لئے ایک جیسا ہونا چاہئے۔ سابق صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
لاہور: پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کے تنازع پر لیسکو کے چار بورڈ ممبرز نے احتجاج استعفیٰ دے دیا جبکہ یہ معاملہ عدالت بھی پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا کیونکہ اس معاملے پر بورڈ ممبرز مزید پڑھیں
سائفرفیصلہ : جیل سے کوئی باہر نہیں آئے گا،فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے اداروں کی لڑائی میں نقصان عوام کا ہوتا ہے۔ انھوں نے ٹی وی انٹرویو میں کہا جب ہم قوم کو ججوں کے کنڈکٹ کی حقیقت بتاتے ہیں تو کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے، جو اچھے لوگ ہیں ،ان کی بات ہوگی ۔ جن میں داغ ہے ان مزید پڑھیں
سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا۔ سنجے لیلا بھنسالی پروڈکشن اور نیٹ فلکس انڈیا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مشترکہ پوسٹ کے ذریعے ‘ہیرامنڈی’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں طوائفوں کے رقص پر مبنی مزید پڑھیں
معروف امریکی گلوکارہ کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیز
لاس اینجلس: گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار و نغمہ نگار کہلانی نے اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی نئی میوزک ویڈیو جاری کی ہے جس کی آمدنی فلسطینی خاندانوں کو دی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارہ کہلانی اسرائیل کے خلاف اور غزہ کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں مزید پڑھیں
بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیا
کراچی: پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو سائرہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے انہیں بہترین لڑکی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے شہروز پر جیون ساتھی کے انتخاب کے حوالے سے کبھی کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔ اداکار نے مزید پڑھیں
پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی
لاہور: پاکستان میں بننے والی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی عباسی، ثناء نواز، علی کاظمی، سیمی راحیل، عدنان صدیقی، دانیال راحیل، سلمان شوکت، اسامہ کرامت شامل ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی
کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے ساتھ کیلیفورنیا میں اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ روپرٹ مرڈوک کی اداکارہ جیری مزید پڑھیں
جا ہلوں کا ہمارے پاس کوئی انتظام نہیں،عدالت میں ہماراوقت ضائع نہ کریں۔ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جا ہلوں کا ہمارے پاس کوئی انتظام نہیں ہے،سپریم کورٹ میں ہماراوقت ضائع نہ کریں۔ قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھاکہ کبھی ایک چیز پڑھ رہے ہیں، کبھی کچھ پڑھ رہے ہیں اس طرح دلائل دینا ہیں توچھوڑیں۔ جبکہ عدالت نے مزید پڑھیں