کراچی: گلشن اقبال میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران نوجوان کو قتل کرنے کے واقعے کا مقدمہ 2 نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا، مقتول نوجوان ہمدرد یونیورسٹی کا گولڈ میڈلسٹ تھا اور آئی بے اے سے ایم بی اے بھی کر رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ
کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ نکالا جارہا ہے۔ شارع فیصل پر جاری غزہ مارچ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ مارچ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر بھی خطاب کریں گے۔ مظاہرین لبیک یا اقصیٰ کے نعرے لگاکر غزہ کے مزید پڑھیں
جھانوی کپور اور راج کمار راؤ کی فلم؛ پہلے ہی دن 7 کروڑ روپوں کی کمائی
ممبئیٖ: ماضی کی مقبول ترین ہیروئن سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور ابھرتے ہوئے اداکار راج کمار راؤ کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ نے باکس آفس پر 6.85 کروڑ روپے کے ساتھ اوپننگ کی۔ شرن شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ 31 مئی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی مزید پڑھیں
غزہ میں مظالم پر احساس جرم میں مبتلا ہوں، بالی ووڈ اداکارہ
نئی دہلی: بھارتی اداکارہ کانی کسروتی نے کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔ کانی کسروتی نے کانز کے ریڈ کارپٹ پر سفید لباس اور تربوز سے مشابہ پرس کے ساتھ شرکت کی جس کے ذریعے انہوں نے فلسطینی مزاحمت کی علامت کو اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں
ایسے مرد بھی ہیں جو صرف حوصلہ شکنی کرتے ہیں؛ فلم ہیرامنڈی کی اداکارہ کی شوہر پر تنقید
ممبئی: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم ہیرا منڈی میں وحیدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسے مرد بھی ہیں جو عورت کی حوصلہ شکنی کرکے انھیں ترقی کرنے سے روکتے ہیں۔ اداکارہ سنجیدہ شیخ کی شادی اداکار مزید پڑھیں
غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے اداکار ول الیگزینڈر کی غزہ جنگ کے خلاف 15 روز سے بھوک ہڑتال جاری ہے اور وہ اپنی صحت کو لاحق شدید خطرات کے باوجود ہڑتال ختم کرنے پر تیار نہیں۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ اور دی پوسٹ کے مطابق ول الیگزینڈر کا وزن 10 کلو سے زیادہ گر گیا ہے اور مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ ویب سیریز میں فواد خان ایک پولو سے مزید پڑھیں
افغانستان: یونیورسٹیوں میں طالبات کے داخلہ ٹیسٹ پر پابندی برقرار
No media source currently available
لاہور کے جوہر ٹاؤن میں غزل گرلز ہاسٹل کے واش رومز سے خفیہ کیمرہ برآمد
لاہور : جوہر ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرہ برآمد کر لیا گیا ، یہ کیمرہ غزل ہاسٹل کے واش روم میں نصب کیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک طالب علم کے چچا نے جوہر ٹاؤن تھانے میں شکایت درج کرائی، جس میں الزام لگایا گیا کہ غزل مزید پڑھیں
نیپرا سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ اگلے تین ماہ میں وصول کرتا ہے، وزیرتوانائی
اسلام آباد: وزیر بجلی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کرتا ہے جو اگلے تین ماہ کے بلوں میں وصول کیا جاتا ہے۔ نیپرا کے سہ ماہی ایڈجسمنٹ کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال 2023-24 کی دوسری سہ مزید پڑھیں