بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل نہیں کرنی، علیمہ خان

  راولپنڈی : بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی  ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کرنی، ہمارا مطالبہ ہے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،بانی پی ٹی آئی کو اے سی کی سہولت نہیں فراہم کی گئی ہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ مزید پڑھیں

ابھی نندن کے معاملے پر ڈونلڈٹرمپ نے بانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد:سابق وفاقی  وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی نندن کے معاملے پر سابق امریکی صدر  ڈونلڈٹرمپ نے بانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا،ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں صحیح  رائے نہیں رکھتے تھے  وہ مودی کو ایک احمق آدمی سمجھتے تھے اور وہ انکا مذاق اڑاتے تھے کیونکہ مودی مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، رپورٹ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مال سال میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر پرائمری خسارہ پورا کرنے سمیت دیگر مد میں ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں ترقیاتی بجٹ 950 ارب روپے تھا لیکن اس پر 233 مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹیزر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی کہانی 23 برس پر مزید پڑھیں

منوج باجپائی نے طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دیا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار کا کہنا تھا کہ معاشرے میں رشتے ٹوٹ رہے ہیں اور طلاقوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو ایک خطرناک صورتحال ہے۔ منوج باجپائی کا کہنا مزید پڑھیں

ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان بریک اپ کی خبریں گرم ہیں اور اب ملائیکہ نے ایک مبہم سی پوسٹ بھی ڈال دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو گڈ مارننگ کا پیغام دیتے ہوئے ایک قول پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ زمین کا مزید پڑھیں

امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب

 لاہور: امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024 کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں جبکہ مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب راؤ اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی تاج پوشی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی سب سے مزید پڑھیں

ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ، اہم امیدواروں میں وزیرِ اعظم مودی بھی شامل

نئی دہلی — بھارتی پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں یکم جون کو ووٹنگ ہو گی۔ آخری مرحلے میں سات ریاستوں اور وفاق کے زیر انتظام ایک خطے کے 57 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہ حلقے اترپردیش، پنجاب، بہار، مغربی بنگال، ہماچل پردیش، اڑیسہ، جھار مزید پڑھیں

منعم ظفر خان جماعت اسلامی کراچی کے  20 ویں امیر منتخب

کراچی:منعم ظفر خان جماعت اسلامی کراچی کے امیر منتخب ہو گئے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کراچی کے ارکان کی آراء کی روشنی میں منعم ظفر خان کو امیر کراچی مقرر کر دیا۔  فیڈرل بی ایریا بلاک 21 کے رہائش پذیر منعم ظفرخان جماعت اسلامی کراچی کے 20ویں امیر ہیں،آپ مزید پڑھیں

  پی ٹی آئی  سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار ہیں، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد:استحکام پاکستان  پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ  پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار جبران ریاض ہیں جبکہ   ڈپٹی ہیڈ عمران ہے ،پی ٹی آئی ہاں کرے یا نہ یہ پھنسیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مزید پڑھیں