پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی

 ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی سائنس فکشن ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی انڈین فلم کا نیا ریکارڈ ہے۔ پرابھاس نے ایک تازہ مزید پڑھیں

فیس بک نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت سے منسلک اکاؤنٹ بند کر دیے

ویب ڈیسک —  فیس بک نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت سے منسلک کئی اکاؤنٹ اور پیجز بند کر دیے ہیں۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو بند کرنے کی ایک وجہ ان پر جنوری میں ہونے والے انتخابات سے قبل مربوط مزید پڑھیں

‘All eyes on Rafah’: وائرل انسٹاگرام پوسٹ کے پیچھے چھپی کہانی

غزہ کی موجودہ صورتحال پر مبنی ایک پوسٹ انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ۔اس تصویر پر لکھا ہے “All eyes on Rafah”۔ یہ تصویر ملائیشیا کے صارف shahv4012 نے بطور اسٹوری ٹیمپلیٹ پوسٹ کی تھی، جو وائرل ہو چکی ہے۔ یہ تصویر ممکنہ طور پر مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے تخلیق کی گئی ہے، مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی تاریخ کے سب سے پرتعیش قیدی ہیں، طلال چودھری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان تاریخ کے سب سے پرتعیش قیدی ہیں، بانی پی ٹی آئی ایسے جیل کاٹ رہے ہیں جیسے ہوٹل بک کرایا ہو، اس کے باوجود سہولیات نہ ملنے کے حوالے سے جھوٹ بولا مزید پڑھیں

کے الیکٹر ک کا عوام پر 70ارب روپے کا دعویٰ جھوٹا، منعم ظفر کا چیئر مین نیپرا کو خط

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی جانب سے کراچی کے عوام پر 70ارب روپے کی رقم واجب الادا ہونے کے دعوے کے حوالے سے نیپرا کے چیئر مین وسیم مختار کو خط ارسال کر دیا ہے۔ منعم ظفر نے خط میں کہا ہے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ:نیویارک میں سیکورٹی بڑھادی گئی

نیویارک:رواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل نیو یارک کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں کرکٹ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی  20 ورلڈ کپ مزید پڑھیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ اور بلوچستان میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے باعث زائد مزید پڑھیں

گندم درآمد اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پرغیرمتعلقہ افسر کو معطل کیے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد: گندم  درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں اس افسر کو  معطل کرنے کا انکشاف ہو اہے جس کا گندم کی فصل کے امور سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔  ذرائع کے مطابق گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور جس افسر کا گندم کی درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کی مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی خالد مگسی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ میں نوتال کے قریب رکن قومی اسمبلی خالد مگسی کے قافلے پر مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں اور محافظوں کی جوابی کارروائی سے مسلح افراد فرار مزید پڑھیں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرل

 ممبئی: بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی دوسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین نے مزید پڑھیں