اسلام آباد: وزارت قانون نے نیب ترامیم کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ سینٹ و قومی اسمبلی اجلاس کے سیشن نہ ہونے کے باعث صدر آرڈیننس جاری کرنے پر مطمئن ہیں نوٹیفیکیشن کے مطابق اطلاق 1999 نیب آرڈیننس کے جاری ہونے سے ہوگا۔ نیب کے سیکشن 24 میں ترمیم کے بعد ریمانڈ 14 کی بجائے 40 مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر 7 ہزار 167 افراد کی سمز بحال
اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں ۔ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شرو ع ہو گئے ہیں ۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق اب تک 65 ہزارنان مزید پڑھیں
عامر خان کی فلم دنگل کی اسٹار زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئے
سرینگر: عامرخان کی میگا ہٹ فلم دنگل سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد زاہد وسیم انتقال کرگئے۔ دین اسلام کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے انتقال کی خبر شئیر کی۔زائرہ وسیم نے پوسٹ میں کہا کہ میرے والد زاہد وسیم کی جدائی میں مزید پڑھیں
رفح پر وحشیانہ بمباری، دنیا بھر کے شوبز ستارے اسرائیل پر برس پڑے
کراچی: رفح میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف پوری دنیا سے شوبز ستاروں نے سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی حملوں سے گزشتہ روز رفح میں آگ بھڑک اٹھی اور اس میں 45 مظلوم فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے مزید پڑھیں
الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی میگا فلم ’پشپا2‘ کا دوسرا گانا جاری
ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کا دوسرا گانا ’انگاروں‘ ریلیز کردیا گیا۔ نئے گانے ’انگاروں‘ کو چھ مختلف زبانوں تیلگو، ہندی، تامل، کناڈا، ملیالم اور بنگالی میں ریلیز کیا گیا جبکہ اسے شریا گھوشل نے اپنی جادو بھری مزید پڑھیں
ناپا میں یکم جون سےسعادت حسن منٹو کے ڈرامے پرفارم کیے جائیں گے
کراچی: نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں یکم جون سےسعادت حسن منٹو کے ڈرامے اسٹیج پر پرفارم کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناپا میں پریس کانفرنس کے دوران ڈراموں کے ڈائریکٹرراؤ جمال سنگھ راجپوت کا کہنا تھا کہ منٹو کےتحریرکردہ ڈرامے ’اکیلی‘ اور ’ساڑھی‘ یکم سے آٹھ جون تک ضیا محی الدین تھیٹر میں پیش مزید پڑھیں
ماں بننے کے بعد مجھ میں غصہ ختم ہوگیا ہے، زارا نور عباس
لاہور: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان میں سے غصہ ختم ہوگیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان میں ہمدردی کے جذبات بڑھ گئے ہیں اور اب وہ اپنی والدہ کی پہلے سے زیادہ قدر کرنے لگی ہیں۔ زارا نور عباس نے مزید پڑھیں
شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری: کراچی سے خیبر تک عوام سراپا احتجاج
کراچی:شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے بعد کورنگی ، لانڈھی اور نیوکراچی کی عوام نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا گیا،مظاہرین مزید پڑھیں
وزیراعظم نے معافی مانگ لی تو ٹھیک ہے ورنہ نا اہل ہو جائیں گے،بیرسٹر علی ظفر
اسلام آباد : تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ججز کو کالی بھیڑیں کہنے پر وزیراعظم نے معافی مانگ لی تو ٹھیک ہے ورنہ نا اہل ہو جائیں گے،عدالتیں اس اقدام کو نظر انداز نہیں کر سکتیں انہوں نے بہت بڑی غلطی کی۔ علی ظفر مزید پڑھیں
پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے،آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں اپنی افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، پاکستان عالمی امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے بہادر مرد اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عالمی پیس کیپرز ڈے کے مزید پڑھیں