چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا ‘بدو بدی’ بھی وائرل

 لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کا اپنا ورژن ریلیز کردیا۔ معروف ٹک ٹاکر سِد ریپر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ابرارالحق کی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ گلوکار سے چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ گنگنانے کی مزید پڑھیں

درِفشاں سلیم تنقید کے بعد اپنا وزن کم کرنے لگیں

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔ درِفشاں سلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنا ایک فوٹوکولاج شیئر کیا جس میں وہ جِم میں موجود ہیں اور وزن کم کرنے کے مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی

برطانیہ: پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن 2 آج سے امریکی اور برطانوی ٹی وی چینلز پر نشر ہوگا، سیریز کے اس سیزن میں ملالہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی نئی فلم کون سی ہوگی؟ سپر اسٹار نے نام سے پردہ اٹھادیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی اور اداکار نے غیر ارادی طور پر اپنی نئی فلم کے نام سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ کنگ خان نے اپنے ایک تازہ ویڈیو پیغام میں بالی وڈ ڈائریکٹر سنتوش سیوان کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ مزید پڑھیں

نریندر مودی کے الیکشن مہم کے دوران 80 انٹرویوز، کیا وزیرِ اعظم کو اس کا فائدہ ہو گا؟

نئی دہلی—بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اس وقت سیاسی و صحافتی حلقوں میں جہاں لوک سبھا انتخابات کا ممکنہ نتیجہ موضوع گفتگو ہے، وہیں انتخابی مہم کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دیے گئے 80 انٹرویوز کا معاملہ بھی زیرِ بحث ہے۔ یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا مزید پڑھیں

نئی دہلی میں شدید گرمی، درجۂ حرارت تقریباً 53 ڈگری ریکارڈ

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ دو ہفتوں سے شدید گرمی پڑ رہی ہے لیکن بدھ کو شہری اس وقت حیران رہ گئے جب محکمۂ موسمیات نے درجہ حرارت تقریباً 53 ڈگری تک پہنچنے کے بارے میں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کی دوپہر نئی دہلی میں ریکارڈ کیا جانے والا مزید پڑھیں

بھارت، میانمار اور بنگلہ دیش کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ڈھاکا: میانمار اور بھارت کے سرحدی علاقے جبکہ بنگلہ دیش کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز ( جی ایف زیڈ ) نے بتایا کہ بدھ کو میانمار اور ہندوستان کے سرحدی علاقے میں 5.6 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ریسرچ سینٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں

حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

یمن: حوثیوں نے امریکی ایم کیو9 ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب  میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان نے کہا کہ  ایک ڈرون 21 مئی کو بھی  گرایا تھا،  آج مزید پڑھیں

نواز شریف بھائی لیکن ن لیگ کی موجودہ سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف میرے بھائی ہیں لیکن مسلم لیگ ن کی موجودہ سیاست سے اتفاق نہیں کرتا۔ شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوران میاں نوازشریف کی طرف سے ان کی تعریف کرنے اور جیل کی سختیاں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی نگرانی میں خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کی نگرانی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی جلد رہا ہوتے نظر نہیں آرہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی میں سب جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں، مزید پڑھیں