کراچی میں آج سے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھنے کا امکان ہے

کراچی کو پہلے ہی شدید گرم موسم کا سامنا ہے، پاکستان کے محکمہ موسمیات نے  گزشتہ دن سے بندرگاہی شہر میں پارے کی سطح میں نمایاں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایک دن پہلے، سندھ کے موہنجو دڑو میں درجہ حرارت 52.2 °C ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین  رپورٹ کے مزید پڑھیں

لاڑکانہ: ایس ایس پی سٹی آفس کے باہر دستی بم حملہ

لاڑکانہ: صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایس ایس پی سٹی آفس کے باہر دستی بم حملہ ہوا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ حملہ سول لائن تھانے کی حدود میں ہوا۔ پولیس حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ شواہد اکٹھے کر کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ مجرموں کی شناخت کے لیے مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی برقرار

افغان طالبان نے سرکاری اور نجی یونیورسٹیز میں خواتین کے داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آنے والے ہفتوں میں ہزاروں طلبہ داخلہ ٹیسٹ دیں گے۔ رواں برس ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں لگ بھگ 70 ہزار طلبہ سرکاری جامعات اور پیشہ ورانہ مہارت کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلیے خط ،جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر اپنے چیمبر میں واپس چلے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے عدت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

 پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی، جس کے متن میں لکھا گیا کہ ۔پی ٹی ائی اداروں کی ازادی اور خودمختاری پر یقین رکھتی ہے، فارم 47 حکومت کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب

  کراچی: عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد ہوگیا۔ ناردرن بائی پاس کے قریب تقریباً ایک ہزار ایکڑ پر لگائی گئی یہ منڈی 20 بلاکس پر مشتمل ہے جن میں 16 جنرل اور باقی وی وی آئی پی اور وی آئی پی بلاکس ہیں۔ جنرل بلاکس میں زمین مزید پڑھیں

نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

 راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا جبکہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت بھی وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی 16 رکنی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی تحقیقات کے سلسلے میں  بحریہ مزید پڑھیں

بھارت: پتھروں کی کان کے حادثے میں کم از کم 17 ہلاک، بارہ لاپتہ

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست میزورام میں عہدے داروں نے اطلاع دی ہے کہ منگل کو طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پتھر کی ایک کان منہدم ہو گئی جس سے کان کے 17 مزدورہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئےہیں۔ سینیئر پولیس افسر راہول الوال نے کہا کہ امدادی کارکنوں نے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے سبب اسپین نے بھی فلسطین کو تسلیم کرلیا

میڈرڈ: اسرائیلی جارحیت کے سبب  ہسپانوی حکومت   نے بھی فلسطین کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم  کرنے کا مقصد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے حصول میں تعاون کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی کابینہ نے باقاعدہ فلسطین کو ایک ریاست تسلیم کرنے  کی منظور دیتے ہوئے  کہا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت: مسلم حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،  منعم ظفر خان

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مغربی دنیا کے لوگ احتجاج کررہے ہیں جب کہ مسلم حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، ہمارے حکمران دو ریاستی حل کی بات کرتے ہیں،ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ کوئی دو ریاستی حل نہیں ریاست مزید پڑھیں