خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

 لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ خان ادا کریں گی۔ فلم کے ہیرو ہمایوں سعید ہوں مزید پڑھیں

رواں برس خطبہ حج ڈاکٹر قاری ماہر المعیقلی دیں گے

مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا۔ ریاض:رواں برس حج کا خطبہ ڈاکٹر قاری ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت نے اس سال حج کے خطبے کے لیے امام مسجد الحرام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی کو ذمے داری دی ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

بھارت سمیت کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وزیراعظم کے سیاسی وعوامی مشیر،وفاقی وزیربین الصوبائی روابط،صدرپاکستان مسلم لیگ ن پنجاب راناثنا اللہ خاں نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک وقوم کی ترقی ،خوشحالی اورتحفظ کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں الحمدللہ آج پاکستان کادفاع ہرلحاظ سے مضبوط ہے، رانا ثنا کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت دنیاکی کوئی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: ملک میں مہنگائی کی صورتحال بدستور جاری ہے، سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی حصوں میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ جبکہ جنوبی شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ججز کیخلاف شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال

 اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط ارسال کردیا گیا۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل قاضی فائز عیسیٰ کو خط ارسال کیا گیا ہے. سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف مزید پڑھیں

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج

 راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم مزید پڑھیں

مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔ ایک پوسٹ پر مداح نے ان سے سوال کیا کہ وہ دوبارہ ڈراموں میں مزید پڑھیں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منور فاروقی اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے اسی لئے مزید پڑھیں

فنکاروں کو سوشل میڈیا فالوونگ کی بنیاد پر کام ملتا ہے، بھارتی اداکارہ کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں لوگوں کو کام ان کے سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں 67 سالہ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک برس سے بے روزگار ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

امریکہ کی تیسری سیاسی پارٹی لبرٹیرین کی موجودہ صدارتی انتخاب میں کیا اہمیت ہے؟

ویب ڈیسک۔ امریکہ میں ہر چوتھے موسم گرما میں ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیاں صدرارتی نامزدگی کے سلسلے میں اپنے کنونشن منعقد کرتی ہیں۔ اس بار جولائی میں ریپبلکنز سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی پارٹی کی جانب سے نامزدگی کی فہرست میں سب سے اوپر رکھنے کے لیے ملواکی میں کنونشن کی تیاری مزید پڑھیں