رواں مالی سال کی پہلی ششماہی: بجٹ کا 64 فیصد صرف قرض ادائیگی پر خرچ

اسلام آباد:ملک میں رواں مالی سال کےپہلے چھ ماہ کے دوران مجموعی بجٹ کا 64 فی صد صرف قرض ادا کرنے پر خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں  وزارت خزانہ کے ذرائع  کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ  2023-24 (رواں مالی سال) کے ابتدائی 6 مہینوں میں (جولائی مزید پڑھیں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے لاوارث چھوڑے گئے 4 بچوں کو تحویل میں لے لیا

  لاہور:پنجاب کے دارالحکومت کے گریٹر اقبال پارک کے قریب چھوڑے گئے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہدایت پر متعلقہ ادارے نے کارراوئی کرتے ہوئے 4 بچوں کو تحویل میں لے لیا ہے۔ رکن صوبائی مزید پڑھیں

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہ

برسلز: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے اور یہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے۔ برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ فریقین کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسزکی مختلف کارروائیاں، 23 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک جبکہ دہشت گردوں سے مقابلے میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کیے گئے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائیاں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو روز مرہ کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی، درخواست امین انور، شوکت کورائی مزید پڑھیں

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔  رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لا انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور انڈر ٹریکنگ دی ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتہ ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے مزید پڑھیں

شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد  ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے،  28 مئی  سے یکم جون کے دوران بالائی علاقوں میں چند مقامات  پر آندھی اور گرج  چمک کے ساتھ بارش کا  امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ  28 مئی تا مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ منشیات رکھنے کے الزام میں نیدرلینڈز کے ائیرپورٹ پر گرفتار

ایمسٹر ڈیم: امریکا کی مشہور گلوکارہ اور ریپر نکی میناج کوایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ گلوکارہ نکی میناج کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ امریکی ریپر اور گلوکارہ نے اپنی گرفتاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو نشرکی۔ نکی میناج نے بیان میں کہا کہ نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرل

چنائی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)  میں جیت کے بعد جشن کی تصاویر اور ویڈیوز  تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارت میں جاری لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے آر) نے ٹرافی حاصل کی۔ کے کے آر کے شریک مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ مزید پڑھیں

‘ بھلے’ ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ

  کراچی: ہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل عشق مرشد میں اداکارہ درفشاں کے ساتھ کام کرنے والے اداکار علی گل ملاح سے جب درفشاں سے مزید پڑھیں