حماس کا اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ عزالدین القاسم بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ تنظیم کے جنگجوؤں نے جبالیہ کیمپ میں لڑائی کے دوران متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد قیدیوں مزید پڑھیں

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ: افغان حکومت نےکوئی جواب نہیں دیا،  وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بشام میں چینی انجینئرز  پر حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی، دہشت گردی میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی ملوث ہے، جس کے شواہد بھی موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ چینی شہریوں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ حملہ مزید پڑھیں

کراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3 ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری

 کراچی: شہر قائد کو محفوظ بنانے کے حوالے سے سیف سٹی منصوبے کے لیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری کر دی گئی۔ وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے سیف سٹی منصوبے کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سیف سٹی منصوبے سے جرائم کی شرح میں بتدریج مزید پڑھیں

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید

 پشاور: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے فورسز کی ٹیم کے سربراہ کیپٹن اورایک جوان شہید ہوگیا۔ مزید پڑھیں

کراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری

  کراچی: شہر قائد کو محفوظ بنانے کے حوالے سے سیف سٹی منصوبے کے لیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری کر دی گئی۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاء لنجار نے سیف سٹی منصوبے کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے سے جرائم کی شرح میں مزید پڑھیں

“طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے”

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کے انتقال پر دُکھ کر اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ستارہ امتیاز پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

“مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی”

 ممبئی: بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان نے سینیئر اداکار انیل کپور کے ہمراہ معروف کامیڈین کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں دونوں شخصیات نے اپنے مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں نتاشا ریستوران سے دیشا پٹانی مزید پڑھیں

طلعت حسین کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائیگی؟ بیٹی نے بتا دیا

  کراچی: پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے والد کی نماز جنازہ کی تفصیلات شیئر کردیں۔ تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم والد طلعت حسین کی یادگار تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ طلعت مزید پڑھیں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیا

 ممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور نامور کامیڈین منور فاروقی کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ منور فاروقی کے دوست نیتن مینگھانی نے ان کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ناہیں اسپتال کے بستر پر دیکھا جاسکتا ہے۔ نیتن مینگھانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر مزید پڑھیں