کراچی: پولیس نے خواتین سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لانڈھی پولیس نے تیکنیکی بنیاد پر موبائل ٹریسنگ کی مدد سے خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے خواتین سے چھینے گئے 76 بیگ، مزید پڑھیں
زمرہ:
ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت سوشل میڈیا ٹرولنگ مزید پڑھیں
“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”
لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ اس گانے میں کام کرنا اُن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ گزشتہ ماہ یوٹیوب پر مزید پڑھیں
گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گانا تیار کرلیا
لاہور: گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے گانا تیار کرلیا۔ گانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو ہوگی۔ سونگ کے لیرکس، کمپوزر عمران انیس، ڈائریکٹر نوید چوہدری، ارینج اور ماسٹر تابش تافو اور تافو اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سنگر سومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
یورپی یونین کاعالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کیخلاف فیصلے پر اظہار اطمینان
برسلز: یورپین یونین نے عالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کے خلاف فیصلے کو اہم قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کے بڑے نکات کو بھر پور انداز میں اجاگر کیا ہے۔ یورپی یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اس حکم کو نافذ کرنے کے لیے تمام اقدامات کے بارے میں عدالت کو رپورٹ بھی پیش مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا پی این ایس اصلت تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلئے بحر ہند میں تعینات
راولپنڈی : پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ، نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزرائے اطلاعات، خزانہ، دفاع، منصوبہ بندی و ترقیات، تجارت، قانون و انصاف، آبی وسائل اور صوبائی چیف سیکرٹریز سمیت اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقی مزید پڑھیں
سرگودھا :قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں مشتعل افراد کا ایک شخص پر تشدد،درجنوں افراد گرفتار
سرگودھا: مجاہد کالونی میں توہین مذہب کا واقعہ پیش آیا کے جس پر مشتعل ہجوم نے احتجاج کیا ،توڑ پھوڑ کی اور مشتعل افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مشتعل افراد نے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص مزید پڑھیں
پشاور؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، پی ٹی آئی ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر فیڈرز چلوادیے
پشاور: لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر فیڈرز چلوا دیے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے مظاہرین کے ساتھ پیسکو رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ کیا اور مظاہرین کے ساتھ گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے اور زبردستی فیڈرز چلوائے۔مظاہرین مزید پڑھیں
تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلیے پی این ایس اصلت بحرہند میں تعینات
اسلام آباد: پاک بحریہ نے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرہند میں تعینات کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرہند میں تعینات کر دیا، مزید پڑھیں