اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی بہتری کیلیے سنی اتحاد کونسل کی حکومت کی مدد کروں گا، وزیراعلیٰ اگر نہیں آتے تو میں خود اُن کے پاس چلا جاؤں گا۔ اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیت اور سماجی کارکن کوثر عباس اور عدنان حیدر کی جانب سے دئیے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
کم عمری کی شادی بنیادی انسانی حقوق چھیننے کے مترادف، ایکسپریس فورم
لاہور: کم عمری کی شادی کی بڑی وجہ بچوں کی فیصلہ سازی میں شمولیت نہ ہونا ہے جو کہ ا ن کے بنیادی انسانی حقوق چھیننے کے مترادف ہے، اس سے سنگین معاشی و معاشرتی مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ دوران زچگی ماں، بچے کی موت سمیت نفسیاتی، ذہنی و جسمانی مسائل سرفہرست ہیں، صرف پنجاب میںچائلڈ مزید پڑھیں
کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرے گا تو ہم سے بھی توقع نہ رکھے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ اگر عدالتوں کا احترام نہیں ہے تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھے کہ ہم ان کا احترام کریں گے۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
روس نے ماسکو کنسرٹ ہال حملے کی ذمہ داری داعش پر عائد کردی
ماسکو:روس نے ماسکو کے کنسرٹ ہال میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری پہلی بار اسلامک اسٹیٹ گروپ (داعش ) پر عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے کنسرٹ ہال حملے میں داعش کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ملک میں دہشت گردی کی بدترین کارروائی تھی۔ مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، ابتدائی رپورٹ جاری
تہران :ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا، ہیلی کاپٹر اپنے پہلے سے طے شدہ راستے پر تھا اور پرواز کے راستے سے نہیں ہٹا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے مزید پڑھیں
پاکستان میں 5 سال کے دوران غربت کی شرح میں اضافہ: بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی
اسلام آباد: ڈیولپمنٹ اکنامکس کے حوالے سے مقامی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 سال کے دوران غربت کی شرح 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ38.6 فیصد سے بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی ہے. پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی جانب سے غربت کی شرح کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں
عدالت نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کورٹ رپورٹرز تنظیموں کی جانب سے پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف مشترکہ درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ ختم کرے، جماعت اسلامی کا مطالبہ
کراچی:صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ ڈویلپمنٹ صوبہ سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کے الیکٹرک کی انتظامیہ اور سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز و ارکان اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے کراچی میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں
’سانوریا‘ کے سیٹ پر سنجے بھنسالی کے ہاتھوں پٹائی بھی ہوئی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی ’سانوریا‘ کے سیٹ پر ان کی پٹائی بھی کرتے تھے۔ رنبیر کپور نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2007 کی فلم ’سانوریا‘ سے کیا جس میں سونم کپور ان کے مدمقابل تھیں اور اس کو سنجے لیلا بھنسالی نے ہدایت مزید پڑھیں