اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک تھرڈ فورس بنائی گئی ، اس نے شخص تو دور کی بات کسی ادارے تک کو نہیں بخشا،اس تھرڈ فورس کی جس طرح ٹریننگ کی گئی، ان کے لوگ وہی بولتے ہیں جو ان کی قیادت کہتی ہے۔ جاوید مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی سے بھارتی خفیہ ادارے را کے مزید دو تربیت یافتہ ایجنٹ گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مزید دو تربیت یافتہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ روز قبل حساس اداروں اور کورنگی پولیس نے دو بھارتی ایجنٹوں خاور حسین ولد عبدالغنی اور محمد جابر ولد مشتاق کو مزید پڑھیں
پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان
پنجاب حکومت نے صوبے میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی نئی قیمتوں کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف شہروں میں 100 گرام سادہ روٹی کی قیمت 12 سے 14 روپے مقرر مزید پڑھیں
مشرقی افریقہ میں موسلادھاربارشوں اور سیلاب سے16لاکھ افراد متاثر
نیروبی: مشرقی افریقہ کے ممالک میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تقریبا16لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتربرائے انسانی امور(او سی ایچ اے) نے تازہ ترین سیلابی صورتحال سے متعلق ایک بیان میں بتایا کہ 17 مئی تک برونڈی، ایتھوپیا، کینیا، صومالیہ، یوگنڈا اور تنزانیہ میں موسلا دھاربارشوں اورسیلاب سے 473 افراد مزید پڑھیں
بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بشام حملے میں جاں بحق ہونیوالے چائنیز کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس میں بشام میں ہونے والے مزید پڑھیں
دبئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے: امیر جماعت اسلامی
لاہور : جماعت اسلامی نے بھی پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل مسترد کردیا۔ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہتک عزت بل کو جماعت اسلامی مسترد کرتی ہے،آزادی صحافت پر قدغن کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،حکومت بجٹ کی تیاری کر رہی ہے،ایسا مزید پڑھیں
“مجھے عامر لیاقت کی جائیداد کے معاملے میں بھی گھسیٹا جا رہا ہے”
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مزید پڑھیں
وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ ڈیلیٹ کروادی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والے معروف اداکار وہاج علی نے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا دفاع کیا۔ حال ہی میں وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی سے متعلق ایک میم شیئر کی گئی تھی جس میں اداکارہ کے مختلف ڈراموں سے لیے گئے کرداروں کی مزید پڑھیں
“والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی تھی”
ممبئی: بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر سُپر اسٹار عامر خان سے شادی کی تھی اور اسی وجہ سے یہ شادی زیادہ نہیں چل سکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن راؤ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں ایک سال تک عامر مزید پڑھیں
عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل
پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی اپنے بیٹے اذان سمیع کی سالگرہ پر محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹے اذان سمیع کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اُنہوں نے بیٹے کے نام محبت مزید پڑھیں