اسلام آباد: ڈیولپمنٹ اکنامکس کے حوالے سے مقامی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 سال کے دوران غربت کی شرح 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ38.6 فیصد سے بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی ہے. پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی جانب سے غربت کی شرح کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
عدالت نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کورٹ رپورٹرز تنظیموں کی جانب سے پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف مشترکہ درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ ختم کرے، جماعت اسلامی کا مطالبہ
کراچی:صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ ڈویلپمنٹ صوبہ سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کے الیکٹرک کی انتظامیہ اور سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز و ارکان اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے کراچی میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں
’سانوریا‘ کے سیٹ پر سنجے بھنسالی کے ہاتھوں پٹائی بھی ہوئی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی ’سانوریا‘ کے سیٹ پر ان کی پٹائی بھی کرتے تھے۔ رنبیر کپور نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2007 کی فلم ’سانوریا‘ سے کیا جس میں سونم کپور ان کے مدمقابل تھیں اور اس کو سنجے لیلا بھنسالی نے ہدایت مزید پڑھیں
بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز
پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا ہے۔ بیلا حدید کو کچھ دن قبل کانز میلے میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید مزید پڑھیں
ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے ملائیکہ اروڑا نے اہم تجاویز دے دیں
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے شاہ رخ خان کے ہیٹ اسٹروک میں مبتلا ہونے کی خبروں کے بعد اپنے ردعمل میں مختلف تجاویز دی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ماحول سے پیار کرنا چاہئے اسی طرح ماحول بھی ہم سے پیار کرے اور مزید پڑھیں
پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بھارتی حیدرآباد: انڈین سپر اسٹار پرابھاس نے اپنی شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک مبہم سی پوسٹ کی جس کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ اداکار جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کی تقریب میں گفتگو مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا
دبئی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ صبور علی نے لکھا کہ وہ دبئی کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور وہ اب دبئی کو اپنا گھر کہہ مزید پڑھیں
بائیڈن نے عالمی عدالت سے اسرائیلی اور حماس کے رہنماؤں کی گرفتاری کے مطالبے کو مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور غزہ میں حماس کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں