گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 6 دانش اسکولوں کے قیام کی منظوری

 اسلام آباد: منصوبہ بندی کمیشن کی مرکزی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں  مزید 6 دانش اسکولوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پلاننگ کمیشن کی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں وفاقی وزارت تعلیم کی تجویز سے اتفاق کیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر مزید پڑھیں

کراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار

  کراچی: اورنگی ٹائون پولیس نے کم عمر بچوں سے بد فعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کے درمیان بچوں کے ساتھ  بدفعلی کرتا تھا ، پولیس نے تین مزید پڑھیں

فرح خان نے بالی وڈ انڈسٹری کے سب سے بڑے کنجوس اداکار کا نام بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور فلمساز فرح خان نے انڈسٹری کے سب سے زیادہ کنجوس اداکار کے نام کا انکشاف کیا ہے۔ فرح خان اور اداکار انیل کپور نے کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی جس کا پرومو سامنے آیا ہے۔ اس موقع پر کپل شرما نے فرح خان مزید پڑھیں

آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ بھی اپنی اہمیت کھوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ بھی اپنی اہمیت کھوچکی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیٹ فلکس کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز کا کہنا تھا کہ کنگ خان انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال داخل

احمد آباد: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کے باعث احمد آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اداکار منگل کو اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد میں موجود تھے جو شدید گرمی مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے کانز میلے میں فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھادی

پیرس: آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلانچٹ نے کانز فلم فیسٹیول میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے منفرد انداز میں آواز اٹھائی ہے۔ کانز فلم فیسٹیول کی جانب سے سخت انتظام کیے گئے تھے کہ کوئی فنکار فلسطین کیلئے آواز نہ اٹھا سکے لیکن آسٹریلوی اداکارہ نے انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروادیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے سیاہ گاؤن مزید پڑھیں

حماد اظہر کی گرفتاری کیلیے پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ

اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  روپوش رہنما حماد اظہر کے منظر عام پر آتے ہی پنجاب پولیس حرکت میں آگئی، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا،جہاں پولیس نے تمام راستوں کی ناکا بندی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماد اظہر کے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر پہنچنے کی خبر پر پولیس کی مزید پڑھیں

کسی ڈرامے میں ہیروئن کا والد نہیں بنوں گا، نبیل ظفر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ وہ کسی ڈرامے میں بھی ہیروئن کے والد کا کردار ادا نہیں کریں گے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ آج کل ڈراموں کی کہانیاں بہت گھسی پٹی ہیں اور جب کوئی فلم کامیاب نہیں مزید پڑھیں