وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی قلمدان واپس لے لیا گیا ہے اور رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
زمرہ:
جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔ جویریہ سعود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی جنت اور بیٹے ابراہیم کی تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اداکارہ کے ایک اہم نوٹ بھی جاری مزید پڑھیں
“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”
گلگت بلتستان: انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد کو بیٹے کی وی لاگنگ چُھڑوانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں وی لاگر شیراز کے والد محمد تقی نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں کہا تھا کہ شہرت کی وجہ سے شیراز کے رویے میں مزید پڑھیں
لوگ میری نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں، درفشاں سلیم کا انکشاف
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی کامیابی کے بعد سے لوگ سوشل میڈیا پر اُن کی نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں۔ ان دنوں اپنی حقیقت پسند اداکاری اور خوبصورتی کی وجہ سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کے مزید پڑھیں
ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو
فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ 24 سالہ ایریکا رابن نے دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول کانز میں پہلی بار شرکت کے لیے معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا تیار کردہ گولڈن رنگ مزید پڑھیں
“والدہ نے آسکر ایوارڈز کو سونے کا سمجھ کر تولیے میں چُھپا دیا تھا”
ممبئی: بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے مرحومہ والدہ سے متعلق دلچسپ بات بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے آر رحمان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈز سے متعلق بات چیت کی جس میں اُنہوں نے بتایا کہ کس طرح اُن کی والدہ نے آسکر مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی سے جب ملاقات ہوگی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف سے جب ملاقات ہو گی تو تمام اختلافات ختم ہو جائیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ میں کسی سے اختلافات نہیں مزید پڑھیں
فلسطینی ریاست اسرائیل سعودی عرب معاہدے میں ایک اہم معاملہ ہے،کیا اسرائیل قبول کر پائے گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ آیا اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سمجھوتہ کرنے پر تیار ہے، خاص طور پر جب اس کا تعلق فلسطینی ریاست کی راہ ہموار کرنے سے ہو۔ ان کی جانب مزید پڑھیں
کے پی کے: نئے مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش ہوگا
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے، جو 24 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کے پی کے حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے 24 مئی کو 3 بجے دوپہر صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا مزید پڑھیں
خوف ختم کر دیں، سب کچھ حاصل کر سکتے ہیں: محمود خان اچکزئی
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدمحمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ پاکستان کو کمزور کیا جا رہا ہے،ہم نے نہ کسی کے آگے سرینڈر ہونا ہے نہ ہی ڈرنا ہے، پاکستان میں آئین کی بالادستی کی بات کرتے رہیں گے۔ قائد اپوزیشن اتحاد نے کہا مزید پڑھیں