ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیا

احمد آباد: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کی طبیعت سے متعلق آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان 21 مئی منگل کے روز اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست یکطرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حاصل ہونی چاہیے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کو یک طرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جانا چاہئے۔ یہ بات وائٹ ہاؤس نے آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہی کہ وہ اس ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگردی عروج پر؛ 7اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین  پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج کی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے، جس کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے لے کر اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پہلے سے محصور پٹی غزہ کے علاوہ مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی مزید پڑھیں

حنیف عباسی سے فارم 47 کی کوئی بات نہیں کی، سابق نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد :سابق  نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں نے حنیف عباسی سے فارم 47 کی کوئی بات نہیں کی،ہو سکتا ہے میں اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھتے ہوئے بعض معاملات میں حکومت کو سپورٹ کرتا رہوں۔ سابق وزیر اعظم نے کہاکہ کسی جماعت  سیاسی  افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

آئزلینڈ کیخلاف ناقص کارکردگی پر حسن علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہو سکے

آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں ناقص کارکردگی دکھانے پر قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ حسن علی حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 6 دانش اسکولوں کے قیام کی منظوری

 اسلام آباد: منصوبہ بندی کمیشن کی مرکزی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں  مزید 6 دانش اسکولوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پلاننگ کمیشن کی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں وفاقی وزارت تعلیم کی تجویز سے اتفاق کیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر مزید پڑھیں

کراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار

  کراچی: اورنگی ٹائون پولیس نے کم عمر بچوں سے بد فعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کے درمیان بچوں کے ساتھ  بدفعلی کرتا تھا ، پولیس نے تین مزید پڑھیں

فرح خان نے بالی وڈ انڈسٹری کے سب سے بڑے کنجوس اداکار کا نام بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور فلمساز فرح خان نے انڈسٹری کے سب سے زیادہ کنجوس اداکار کے نام کا انکشاف کیا ہے۔ فرح خان اور اداکار انیل کپور نے کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی جس کا پرومو سامنے آیا ہے۔ اس موقع پر کپل شرما نے فرح خان مزید پڑھیں

آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ بھی اپنی اہمیت کھوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ بھی اپنی اہمیت کھوچکی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیٹ فلکس کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز کا کہنا تھا کہ کنگ خان انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو مزید پڑھیں