ممبئی: بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے مرحومہ والدہ سے متعلق دلچسپ بات بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے آر رحمان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈز سے متعلق بات چیت کی جس میں اُنہوں نے بتایا کہ کس طرح اُن کی والدہ نے آسکر مزید پڑھیں
زمرہ:
بانی پی ٹی آئی سے جب ملاقات ہوگی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف سے جب ملاقات ہو گی تو تمام اختلافات ختم ہو جائیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ میں کسی سے اختلافات نہیں مزید پڑھیں
فلسطینی ریاست اسرائیل سعودی عرب معاہدے میں ایک اہم معاملہ ہے،کیا اسرائیل قبول کر پائے گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ آیا اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سمجھوتہ کرنے پر تیار ہے، خاص طور پر جب اس کا تعلق فلسطینی ریاست کی راہ ہموار کرنے سے ہو۔ ان کی جانب مزید پڑھیں
کے پی کے: نئے مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش ہوگا
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے، جو 24 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کے پی کے حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے 24 مئی کو 3 بجے دوپہر صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا مزید پڑھیں
خوف ختم کر دیں، سب کچھ حاصل کر سکتے ہیں: محمود خان اچکزئی
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدمحمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ پاکستان کو کمزور کیا جا رہا ہے،ہم نے نہ کسی کے آگے سرینڈر ہونا ہے نہ ہی ڈرنا ہے، پاکستان میں آئین کی بالادستی کی بات کرتے رہیں گے۔ قائد اپوزیشن اتحاد نے کہا مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے پرویز الہیٰ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے خلاف چار کیسز درج تھے، جس میں ضمانت ہونے کے بعد انہیں مزید پڑھیں
عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں داؤد ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی مزید پڑھیں
اسرائیل نے وزیر اعظم نیتن یاہوکے وارنٹ گرفتاری مطالبے کو تاریخی تذلیل قراردیدیا
تل ابیب: بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی Court) )کے پراسیکیوٹر نے غزہ کی جنگ میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور حماس کے رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کی درخواست دائر کی ہے۔ اپنے رد عمل میں اسرائیل نے مزید پڑھیں
برطانوی میڈیا نے اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق کردی
مقبوضہ بیت القدس: اسرائیل کے اسپتال میں زیر علاج غزہ کے زخمیوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر بیڑیوں میں جکڑنے کی تصدیق ہوگئی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں طبی کارکنوں نے بتایا کہ غزہ سے گرفتار کیے جانے والے فلسطینیوں کو اسپتال کے بستروں پر بیڑیوں میں جکڑا جاتا ہے، مزید پڑھیں
فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو کباب اور تکے کی دعوت
پشاور: گورنر خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاس میں کباب اور تکے کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا سوئچ آن آف کرنا مسائل کا حل نہیں،یہ نہیں چاہتا کہ باہمی لڑائی میں نقصان عوام کا ہو، علی مزید پڑھیں