آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں ٹریولنگ ریزورز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے جب کہ ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ اور مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا

  کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی آگئی۔ عالمی سطح پر تمام اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مضبوط ہونے، نئے وفاقی بجٹ سے قبل بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو مزید پڑھیں

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطل

 اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور انکوائری کمیٹی نے نگراں حکومت کو کلین چٹ دیتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی پر ساری ذمہ داری ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اضافی گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے بنائی جانے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کردی۔ مزید پڑھیں

 ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا 

اسلام آباد :ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2023 سے لے کر اپریل 2024 تک کی مدت میں ایل این جی کی درآمدات پر مزید پڑھیں

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری کی سربراہی میں، جسٹس ارباب محمد طاہر ، جسٹس سمن رفعت امتیاز پر مشتمل 3 رکنی لارجر بینچ نے بانی پی مزید پڑھیں

گندم درآمد اسکینڈل: وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسران معطل

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران دور حکومت میں گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں ناقص منصوبہ بندی اور غفلت برتنے پر وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں سرپلس گندم امپورٹ اور ذمہ داروں کا تعین کر لیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنیکا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا۔  وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ فارنزک ایجنسی پورے پاکستان کو خدمات فراہم کر رہی ہے اور پنجاب فارنزک سائنس مزید پڑھیں

ننھے وی لاگر شیراز نے ولاگنگ کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئی

گلگت بلتستان: سوشل میڈیا پر انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد نے اپنے بیٹے کی وی لاگنگ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ شیراز کے والد نے یوٹیوب چینل پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ کسی کے لیے بھی اتنی زیادہ مقبولیت کے مزید پڑھیں

“راشن کی لائن میں لگی خواتین پر فلم بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں”

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی زیادہ تر فلموں میں طوائف کا کردار دکھانے کی انوکھی وجہ بتا دی ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی ووڈ کے اُن ہدایتکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی فلموں میں طوائف کا کردار لازمی دکھاتے ہیں، وہ اب تک اپنی کئی فلموں میں طوائف کا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 ممبئی: ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20 مئی کی صبح اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں مزید پڑھیں