کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی بلکہ ان کے ہمسفر کو امیر ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’یاریاں‘ کی اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا لڑکا چاہئے جو ان کو انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
راگا بوائز بینڈ کا 8 برس بعد بھارتی دورہ، درگاہ پیر حاجی علی پر حاضری
لاہور: راگا بوائز بینڈ کو آٹھ برس بعد بھارت کا ویزہ مل گیا اور انہوں نے درگاہ پیر حاجی علی بخاری پر حاضری دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راگا بوائز دو ہفتے کے دورے میں ممبئی اور دہلی میں قیام کریں گے جبکہ ولی حامد علی خان ،انعام علی خان اور نایاب علی خان نے ممبئی مزید پڑھیں
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
نامور کورین انفلوئنسر اور گلوکار داؤد کم نے جنوبی کوریا کے انچیون میں واقع جزیرے یونگ جونگ میں مسجد کا افتتاح کردیا۔ انسٹاگرام پر داؤد کم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مسجد کی تعمیر کے حوالے سے مختلف فوٹیجز شامل ہیں اور ساتھ ہی مسجد میں نماز کو بھی دکھایا گیا ہے۔ داؤد مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے خلاف احتجاجی آوازیں سنی ہیں، جنگی مناظر دل دہلا دینے والے ہیں: بائیڈن
ویب ڈیسک — غزہ جنگ کے خلاف پرامن اور عدم تشدد کے مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں: صدر بائیڈن کا جارجیا کے مور ہاؤس کالج میں خطاب آپ کی آوازیں سنی جاتی ہیں، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں انہیں سنوں گا: صدر بائیڈن غزہ میں انسانی بحران ہے، اسی لیے لڑائی کو مزید پڑھیں
جعلی خبروں پر 30 لاکھ تک جرمانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش
لاہور:سوشل میڈیا پر جعلی اور جھوٹی خبروں کے خلاف ہتک عزت کا قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر پارلیمانی امور مجتبٰی شجاع الرحمن نے ایوان میں ہتک عزت قانون 2024ء پیش کردیا، جس کا اطلاق پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
علی باقری کنی ایران کے نئے وزیر خارجہ مقرر
تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے شہید ہونے کے بعد علی باقری کنی کو عبوری وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 135 کے مطابق جب کسی وزارت کا کوئی وزیر نہ ہو تو صدر کسی شخص کا انتخاب کر کے انہیں تین ماہ کے لیے مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف شیر افضل مروت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم کے طور پر تعینات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کل اس درخواست پر سماعت کریں گی۔ رجسٹرار کی جانب سے متعلقہ فریقوں کو مزید پڑھیں
پولیس اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام میں ناکام ہے، منعم ظفر خان
کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں پولیس موبائل وین کے ذریعے اورنگی ٹاؤن کے 2نوجوانوں کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور تاوان وصول کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ پولیس ایک طرف شہر میں مسلح ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی مزید پڑھیں
الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا جبکہ اراکین میں اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ، مزید پڑھیں
کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
کراچی: ایف آئی اے سائبرکرائم گلگت نے شہرقائد کے علاقے ایف بی ایریا سے کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل کرنے والے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبرکرائم سرکل گلگت نے کارروائی کے دوران آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث 2ملزمان کوگرفتارکیا، ملزمان کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوزاورتصاویرسوشل میڈیا پروائرل کرنے مزید پڑھیں