نئی دہلی — بھارت کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات میں پانچویں مرحلے میں 20 مئی کو 9 ریاستوں کے 49 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں بہار، اتر پردیش، مغربی بنگال اور مہاراشٹر میں کئی اہم حلقے شامل ہیں جن میں رائے بریلی، امیٹھی اور بارہمولہ بھی شامل ہیں۔ ریاست مزید پڑھیں
زمرہ:
این اے 148: ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم
ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا۔ این اے 148 ملتان میں پیپلز مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب ذاتی بغض میں کسانوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، اسد قیصر
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب ذاتی بغض اور حسد میں اپنے کسانوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، خبریں آرہی ہیں کہ پنجاب نے گندم کی نقل و حمل پر پابندی لگا دی ہے۔ اسد قیصر نے کہاکہ پنجاب میں مزید پڑھیں
فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو گورنر ہاؤ س آنے کی دعوت
مالاکنڈ:خیبرپختونخواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاسی مقابلے الیکشن میں کریں گے، اب وقت کارکردگی کا ہے، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر گورنر ہاؤ س آنے کا دعوت دیتا ہوں۔ خیبرپختونخواہ کے گورنر نے کہاکہ وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، وفاق مزید پڑھیں
راشد خان کی 4 سال بعد افغانستان واپسی
کابل: افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔ کابل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) مزید پڑھیں
آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ بہت افسوسناک ہے، کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی اضلاع اننت ناگ اور شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی طرف سے ہفتے کی رات کیے گئے یکے بعد دیگرے ٹارگٹڈ حملوں کی وجہ سے بے چینی پھیل گئی ہے۔ ان واقعات میں کم از کم ایک مقامی شہری ہلاک اور بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق مزید پڑھیں
عمران خان اور انکی اہلیہ کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس دائر
اسلام آباد:تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے غلط استعمال کا نیا کیس سامنے آگیا۔ قومی احتساب بیورو اب پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 10 قیمتی تحائف بشمول سات قیمتی گھڑیاں، ہیرے اور مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے ہیٹ ویوز کی لپیٹ آگئے
کراچی : سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے، نواب شاہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ کو کراچی میں بھی پارہ 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں
پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا، مئی میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ 21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں مزید پڑھیں