اسلام آباد: وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں انہوں ہدایت کی کہ تمام مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا
کراچی: ریاضی میں بی اے کا دعویٰ کرنے والا گریڈ 17 کا سرکاری افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سناسکا۔ سندھ ہائیکورٹ نے قریشی کوآپریٹو سوسائٹی میں لیز پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخی کرنے کیخلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت عدالتی سوالوں کے مناسب جواب مزید پڑھیں
توہین پر مبنی مواد نشر کرنے پر میڈیا کیخلاف بھی توہینِ عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ توہین عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے پر میڈیا کیخلاف بھی توہینِ عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کیس کا تحریری حکم سپریم کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت عظمیٰ نے کہا کہ توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سربراہی میں اکنامک ایڈوائزری کونسل قائم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی سربراہی میں اکنامک ایڈوائزری کونسل قائم کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اکنامک ایڈوائزری کونسل (اقتصادی مشاورتی کونسل) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔ اقتصادی مشاورتی کونسل 9 ارکان پر مشتمل ہوگی، جس مزید پڑھیں
کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کی صورت حال کے پیش نظر کہا ہے کہ وہاں کوئی پاکستانی جاں بحق ہوا ہے اور نہ ہی کسی خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے مزید پڑھیں
افغانستان میں فائرنگ سے تین ہسپانوی سیاحوں سمیت چار افراد ہلاک
قابل : وسطی افغانستان کے مشہور سیاحتی مقام بامیان میں فائرنگ کے نتیجے میں تین ہسپانوی سیاح اور ایک افغان ہلاک ہو گیا۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے اے ایف پی کو چار ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والے افراد جمعے کی شام بامیان شہر میں فائرنگ مزید پڑھیں
چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس دن کو منانے کا مقصد بھوک اور غربت سے نمٹنے کیلئے پسماندہ ممالک میں فروغ پذیر چائے کی صنعت کی ترقی کے لیے اقوامِ عالم کی حوصلہ افزائی اور عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ موسم مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کیلئےکنٹی جینسی پلان تیار کیا جائے، وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت
کراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجارنے پولیس کو جاری رہنما ہدایات میں کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کیلئے کنٹی جینسی پلان تیار کیا جائے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ چرم قربانی کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو غیر جانبدارانہ بنانے کے ضمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی پر مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق نیا کیس دس قیمتی تحائف خلاف قانون اپنے پاس رکھنے اور بیچنے سے متعلق ہے جس میں سات گھڑیاں، ہیرے اور سونے کے سیٹ شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحفے قانون کے مطابق مزید پڑھیں
کرغزستان میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کیا اور پاکستانی طلبا کی سیکیورٹی کا مطالبہ کیا، ترجمان نے کہا ہے کہ حملوں میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا اور نہ کسی پاکستانی خاتون کا ریپ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے مزید پڑھیں