سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء  اللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا ہوگا، ایک طرف سیاستدان یا حکومت، دوسری طرف عدلیہ اور تیسری طرف نشانہ اسٹیبلشمنٹ ہے، میں نہیں سمجھتا کہ کسی کے بھی حق میں یہ بہتر ہوسکتا ہے شرمندگی کے سوا مزید پڑھیں

اسرائیل کا رفح میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے بین الاقوامی مخالفت کے باوجود رفح میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10 لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع مزید پڑھیں

چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں، حافظ نعیم کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کم ازکم فارم 47اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں، الیکشن کمیشن سے گوشوارے طلب کریں، پوچھا جائے دولت کیسے کمائی اور کیسے باہر بھیجی۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، مزید پڑھیں

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ایس ایل 2025 مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں مزید بسیں لانے کا فیصلہ

  کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کا نظام مزید مؤثر بنانے کے لیے نئے مالی سال میں پیپلز بس سروس کے تحت بسوں کی تعداد میں مزید اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور وزیرٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکا سے گفتگو میں مریم نواز نے ہدایت کی مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم خریداری کا عمل شروع

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا عمل شروع کردیا ہے۔ ڈائریکٹرمحکمہ خوراک یاسر حسن کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کردی ہے اور پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے خیر مقدمی بینرآویزاں کردیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ خوراک نے بتایا کہ 3900 روپے فی من مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں بشری بی بی نے مزید پڑھیں

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی نیو یارک سے تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئیں۔ رواں سال 20 جنوری کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹر شعیب ملک ان دنوں نیویارک میں اپنی زندگی کے قیمتی لمحات گزار رہے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں