ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے۔ عادل درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے اسے جیل جانے سے بچنے کی کوشش قرار دیا تھا۔ راکھی ساونت کے وکیل نے اپنے بیان میں عادل درانی کو جھوٹا قرار مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان نے بھارتیوں سے عام انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات کے دوران ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اداکار نے لکھا کہ وہ سال کے 365 دن ورزش کرتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو اور وہ اب 20 مئی کو ووٹ بھی مزید پڑھیں
وکی کوشل کا ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران گرفتار ہونے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار وکی کوشل ایک مرتبہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کار کا کہنا تھا کہ بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کو جیل مزید پڑھیں
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
لاہور: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور فنی کیرئیر کا مزید پڑھیں
بھارتی بحری جہاز میں دھماکاخیز مواد: اسپین نے لنگرانداز ہونے سے روک دیا
File Photo میڈرڈ:اسپین نے 27 ٹن دھماکا خیز مواد اسرائیل لے جانے والے بھارتی بحری جہاز کو اپنی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔ ہسپانوی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ مشرقی وسطیٰ کو مزید ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، اب امن قائم کرنے کی ضروت ہے، ڈنمارک کے جھنڈے والا جہاز 27 مزید پڑھیں
شناختی کارڈ بنانے یا تجدید کی سہولت یو سی کی سطح پر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے شناختی کارڈز بنوانے یا تجدید کرنے کی سہولت یو سی کی سطح پر پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران اہم فیصلے کیے ہیں، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں
صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔صنعتوں کے فروغ اور ملک میں موجود پیداواری استعداد کو بروئے کار لانے کے لئے ہر ممکنہ کوشش اور اقدامات اٹھائے جائیں گے،بجلی اور گیس کی ٹیرف ریشنلائزیشن مزید پڑھیں
پنجاب کے کسانوں کے سر پر مسلم لیگ ن نے ہاتھ نہیں رکھا، رہنما پی ٹی آئی
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ہم نے عدلیہ کو مضبوط کرنا ہے،پنجاب کے کسانوں کے سر پر مسلم لیگ (ن) نے ہاتھ نہیں رکھا۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ پی ٹی آئی کے کسی ذمہ دار سیاستدان نے کسی جج مزید پڑھیں
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل نام کرلیا
اسلام آباد:پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت کر اعزازاپنے نام کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ترکمانستان کے مابین سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل کھیلا گیا، جس میں ترکمانستان کی ٹیم نے ایک راؤنڈ میں کامیابی حاصل کی جب کہ پاکستان نے 3 مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پختونخوا کی دھمکیاں:قانون ہاتھ میں لیا تو سخت ایکشن ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لیا تو سخت ایکشن ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وفاق کو واجبات ادائیگیوں اور لوڈشیڈنگ مسائل مزید پڑھیں