ویب ڈیسک — میری لینڈ اور ویسٹ ورجینیا میں منگل کو ہونے والے پرائمری انتخابات میں ریپبلکین ووٹروں نے سینیٹ کے مضبوط امیدواروں کو آگے بڑھنے میں مدد دی ہے جس سے کانگریس کے ایوان بالا پر ریپبلکین پارٹی کی گرفت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ میری لینڈ سے سابق گورنر لیری ہوگن نے مزید پڑھیں
زمرہ:
غزہ :اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے اپنے ہی 5 فوجی ہلاک
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں، جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کچھ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے فوجیوں کی ہلاکتیں حماس کے حملے میں نہیں بلکہ خود فوج کے اپنے ہاتھوں ہوئی ہیں،تمام فوجیوں کا تعلق مزید پڑھیں
بھارتی بیٹر ٹنڈولکر کے محافظ نے خود کو گولی مار لی
نئی دہلی:بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر کے محافظ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کے مشہور بیٹر سچن ٹنڈولکر کے سیکورٹی گارڈ کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا کہ اس نے خود کو گولی مار لی۔ ٹنڈولکر کی حفاظت پر مامور پولیس کے اہلکار پرکاش مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مداخلت پر پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) حکام نے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں
جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان ، استحکام پاکستان پارٹی، ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ اقامہ رکھنے پر ایک منتخب وزیراعظم کو تو گھر بھیج دیا گیا تو ایک جج کیسے دہری شہریت رکھ سکتا ہے۔ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان کے معاشی حالات جلد اچھے ہونگے، قوم کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینگے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات بہت جلد اچھے ہوں گے، کوشش ہے کہ قوم کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے قومی اسمبلی کے ارکان اور وفاقی وزرا مزید پڑھیں
قانون ہم توڑیں یا فوج توڑے،ایک ہی بات ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کےلیے ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی بھی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے آغاز مزید پڑھیں
اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ صیہونی افواج کو کئی دہائیوں بعد بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، حکومت الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے کی مزید پڑھیں
چینی وزیراعظم اور روسی صدر کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
بیجنگ: چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے اپنے ملک کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیرپوتن سے جمعرات کوملاقات کی۔ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم لی نے کہا کہ حالیہ سالوں میں دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین اور روس نے عدم اتحاد، مزید پڑھیں
عوامی منصوبوں میں خرابی یا تاخیر کسی صورت قابل برداشت نہیں، وزیراعظم
Corruption will not be tolerated under any circumstances, Prime Minister Shehbaz Sharif مظفر آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں میں تاخیر یا خرابی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں