راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل، تصاویر وائرل

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ

 لاہور / امرتسر: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کا سوشل میڈیا پر ایک احترام بھرا مکالمہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر دلجیت دوسانج کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گارہے ہیں۔ شازیہ منظور نے ویڈیو مزید پڑھیں

ممتاز کا بیٹے ذیشان کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان

 لاہور: سینئر اداکارہ ممتاز نے بیٹے ذیشان راحیل کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق باری اسٹوڈیو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلم اسٹار ممتاز نے کہا کہ ’یوسف‘ کے نام سے ڈرامہ سیریل کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔ ممتاز نے کہا کہ رومانس اور ایکشن سے بھرپور مزید پڑھیں

فلم ’چندو چیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچادی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان کی نئی فلم ’چندو چیمئن‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی اور مداح اپنے پسندیدہ اداکار کے نئے روپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایک روایتی پہلوان کا لباس پہنا ہوا ہے۔ کارتک آریان نے مزید پڑھیں

ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاک امریکا سکیورٹی ڈائیلاگ سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان سے بات کرنے کا مقصد ابھرتے ہوئے مزید پڑھیں

فارم 47  پر جیتے ہوئے بلاول نے اسمبلی میں غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ فارم 47 سے جیتے ہوئے بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے۔ بیرسٹر گوہیر علی کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے تھے ایوان اچھے طریقے سے چلے، فارم 47 سے جیتے ہوئے بلاول نے اسمبلی   میں تقریر کی۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے کرکٹرز پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن روانہ

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کرنے والے انگلینڈ کے کرکٹرز ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لیے اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق انگلیڈ کرکٹر ریس ٹوپلی اور وِل جیکس آئی پی ایل چھوڑ کر واپس روانہ مزید پڑھیں

ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 اسلام آباد: ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، فرٹیلائزر مینوفیکچررز نے ملک میں یوریا کی قیمتوں میں کمی پر رضامندی ظاہر کردی۔ ترجمان صنعت و پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او فوجی فرٹیلائزر کمپنی جہانگیر پراچہ نے ملاقات کی جس میں یوریا کی قیمتوں مزید پڑھیں

کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ

کراچی: بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کے سبب شہر کا درجہ حرارت مزید بڑھ گیا، بدھ کو زیادہ سے زیادہ پارہ 39.9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ ایکسپریس کے مطابق بدھ کو شہرمیں حسب سابق گرم و مرطوب دن ریکارڈ ہوا جس کے دوران نمی کا تناسب 52 فیصد تک بڑھنے کے سبب حدت محسوس کی گئی۔ مزید پڑھیں

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کے کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایک روز قبل دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا مزید پڑھیں