عمران خان 9  ماہ بعد  ویڈیو لنک کے زریعے منظر عام پر آنے والے ہیں

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان 9 ماہ بعد ویڈیو لنک پیشی کے زریعے  منظر عام پر آنے  والے ہیں ۔ عمران خان کو قومی احتساب آرڈیننس 2 ہزار  میں ترمیم کے سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے عوام مزید پڑھیں

حازم بنگوار کا اُن کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

  کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار نے اُن کے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ 11 مئی ہفتے کی شب کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور مزید پڑھیں

ہریتھک کے والد راکیش روشن کا اداکارہ میرا کی سالگرہ پر پیغام وائرل

 لاہور: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کے والد راکیش روشن نے پاکستانی فلم اسٹار میرا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ میرا نے 12 مئی کو لاہور کے یتیم خانے میں معصوم بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی جس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں۔ میرا نے یتیم خانے کے مزید پڑھیں

عاصم اظہر اور میرب علی کی شادی کب ہوگی؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی اور اداکارہ میرب علی کی شادی کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے پروگرام ‘مذاق رات’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک خاتون مداح نے گلوکار سے پوچھا کہ وہ اور میرب علی شادی کب کررہے ہیں؟ مداح کے سوال مزید پڑھیں

“سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا”

 ممبئی: بالی ووڈ کی حسین اداکاراؤں میں سے ایک سونالی بیندرے نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی بیندرے سے پوچھا کہ پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک بار کہا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ڈیبیو سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازارا’ کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے ذریعے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے چینی درآمدت پر 18 ارب ڈالر کے محصولات لگا دیے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی درآمدات پر، جن میں الیکٹرک گاڑیاں، کمپیوٹر چپس اور طبی سازو سامان شامل ہے، بھاری محصولات لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اس انتخابی سال میں ان ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہے جنہیں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ قائم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا 

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی نئی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی

 ممبئی: اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی نئی فلم رامائن کا بجٹ 835 کروڑ بھارتی روپے ( 100 ملین ڈالرز)  تک پہنچ گیا جس کے بعد یہ فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی ہے۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں

اسرائیل کے حامی امریکی اداکار سین فیلڈ کی تقریر کے دوران احتجاج

ڈرہم ، نارتھ کیرولینا: اسرائیل کے حامی امریکی کامیڈین اور اداکار سین فیلڈ کی تقریر کے دوران امریکی یونی ورسٹی کے طلبہ نے فلسطین کی حمایت میں شدید احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درجنوں طلباء ڈیوک یونیورسٹی کی گریجویشن کی مزید پڑھیں