بائیڈن اور ٹرمپ دو صدارتی مباحثوں میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے

رواں برس پانچ نومبر کے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن اور ان کے متوقع ری پبلکن حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو مباحثوں میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے۔ بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان 27 جون کو پہلے صدارتی مباحثے کی میزبانی امریکی نشریاتی ادارہ ‘سی مزید پڑھیں

عمران خان کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا: فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ سائفر کیس بھی ایک سے دو سماعتوں میں ختم ہو جانا چاہیے، اس کیس کی پچھلی سماعت براہ مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرل

 کوئٹہ: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر فیسٹول کے دوران شائقین کی جانب سے نامعلوم چیز پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ماہرہ خان بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) میں مزید پڑھیں

سری لنکا کے کم ازکم 16 شہری روس یوکرین جنگ میں لڑتے ہوئے ہلاک

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے نائب وزیر دفاع نے بدھ کے روز کہا ہےکہ سری لنکا کے کم از کم 16 سابق فوجی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ لڑتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے نائب وزیر دفاع پرامیتھا تناکون نے بتایا کہ حکام نے اپنے شہریوں کی جنگ کے لیے مزید پڑھیں

سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان والی بال فیڈریشن کے تحت پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے میگا ایونٹ میں پاکستان نے اپنی کامیابیوں کا سفر عزم کے ساتھ جاری رکھا اور کرغزستان کو بہترین کھیل مزید پڑھیں

کنٹینرز کی کلیئرنس نہ ہونے پر کراچی ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں کا ہڑتال کا اعلان

  کراچی: محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر درآمدی لکڑی کے سیکڑوں کنٹینرز کی 2 ماہ سے کلیئرنس نہ ہوسکی۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کے خلاف آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور کراچی ٹمبر مرچنٹس نے جمعرات کو بطور احتجاج کراچی ٹمبر مارکیٹ بند کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹر کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل حل کرنے کی ہدایات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے حکومت سندھ کو درپیش تمام ترقیاتی مسائل اور ان کے تحفظات کو دور کرنے کی فوری ہدایت کردی۔ملاقات میں وفاقی وزرا احسن اقبال، احد خان چیمہ، سردار اویس خان لغاری، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان اور مزید پڑھیں

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔ سومی علی نے کہا تھا کہ کالے مزید پڑھیں