نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر و اداکار نبیل ظفر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں مزید پڑھیں

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی، عالیہ بھٹ کا نام ‘بلاک آؤٹ’ لِسٹ میں شامل

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام ’بلاک آؤٹ‘ لِسٹ میں شامل ہوگیا۔ حال ہی میں نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں فیشن کے سب سے بڑے ایونٹ ’میٹ گالا‘ کا انعقاد ہوا تھا جس میں دُنیا بھر کی معروف شخصیات نے مہنگے ترین خوبصورت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے پر پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) کا اختتام ہوگیا مزید پڑھیں

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس: دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کر رہے ہیں۔ سوشل مزید پڑھیں

کان 2024: ستاروں کی جھرمٹ میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ جاری

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ جاری ہے۔ 14 مئی سے شروع ہونے والا یہ میلہ 25 مئی تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے فلموں کی اسکریننگ، پریس کانفرنسز اور لیٹ نائٹ پارٹیز ہو رہی ہیں جس میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں ماڈلنگ کو اپنا پیشہ نہ بنائیں، ماریہ بی کا مشورہ

 لاہور: پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ بہت مشکل فیلڈ ہے اور پاکستان میں بہت کم لوگ اس کا رخ کرتے ہیں اور گھروں مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’دی کرونیکلز آف عمرو عیار‘ کینز فلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی

پیرس: پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے تاریخ ساز لمحہ ہے کہ پاکستانی انیمیٹڈ فلم ’دی کرونیکلز آف عمرو عیار‘ کی نمائش کینز فلم فیسٹیول میں ہوگی۔ کینز فلم فیسٹیول میں نمائش کے ساتھ ’دی کرونیکلز آف عمرو عیار‘ پاکستان کی پہلی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم بن گئی جسے انٹرنیشل فیسٹیول میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہر کھڑا رہا، راجکمار راؤ

ممبئی: بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار وہ کنگ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ’منت‘ کے باہر پورا دن کھڑے رہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ جب وہ ممبئی آئے تو شاہ رخ خان کو دیکھنے کیلئے بے تاب تھے اور وہ ان کے گھر کے مزید پڑھیں

شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

  کراچی: سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز کو الوداع کہا۔ شیراز نے بتایا کہ انکے والد نے پڑھائی کی وجہ سے ان کو مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

فرانس: کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی انٹری ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں