فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں: بیرسٹر سیف

 بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرونر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ فیصل کریم کنڈی بقایاجات واپس لینے میں علی امین گنڈاپور کی مزید پڑھیں

خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق،9 زخمی

خوشاب : ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔  رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، متاثرہ خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار ہوکر خوشاب آ رہا تھا ، بریک فیل ہونے سے گاڑی کھائی میں جاگری، مرنے والوں میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں:رانا ثناء اللّٰہ

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء مزید پڑھیں

پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار

 پشاور: سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ملازمین سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کی سرکاری ادویات میں کرپشن اسکینڈل سامنے آ گیا، جہاں مریضوں کے لیے خریدی گئی سرکاری ادویات فروخت کردی گئیں۔ ایف آئی اے نے لیڈی مزید پڑھیں

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری تشویش سے آگاہ کیا اور کہا کہ کرغز مزید پڑھیں

رض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتے ہوئے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اداکار نے لکھا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے۔ عادل درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے اسے جیل جانے سے بچنے کی کوشش قرار دیا تھا۔ راکھی ساونت کے وکیل نے اپنے بیان میں عادل درانی کو جھوٹا قرار مزید پڑھیں

سلمان خان نے بھارتیوں سے عام انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات کے دوران ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اداکار نے لکھا کہ وہ سال کے 365 دن ورزش کرتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو اور وہ اب 20 مئی کو ووٹ بھی مزید پڑھیں

وکی کوشل کا ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران گرفتار ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار وکی کوشل ایک مرتبہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کار کا کہنا تھا کہ بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کو جیل مزید پڑھیں

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

 لاہور: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور فنی کیرئیر کا مزید پڑھیں