اسلام آ باد : پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی پرچم سرنگوں رہے گا، صدر رئیسی کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں ہیٹ ویو کے امکانات کو چیف میٹرولو جسٹ نے مسترد کر دیا
کراچی : چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے شہر قائد میں ہیٹ ویو کے امکان کو مسترد کردیا۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں تاہم آئندہ 10 روز تک موسم گرم رہے گا۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ ہوا میں نمی کی سطح کم ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
بھارت میں 20 کروڑ سے زائد مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں، ڈاکٹر آصف محمود
واشنگٹن:امریکا کے عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے رکن ڈاکٹر آصف محمود نے کہا ہے کہ بھارت میں 20 کروڑ سے زیادہ مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں، بھارت میں لاکھوں سکھ اور مسیحی بھی مسائل کا شکار ہیں جبکہ 30 لاکھ روہنگیا کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ امریکا کے عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے مزید پڑھیں
کرغزستان سے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد / لاہور: کرغزستان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور دو پروازوں کے ذریعے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے۔ بشکیک میں مقامی افراد کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے طلبا و کمیونٹی کو نشانہ بنائے جانے کے بعد صورتحال کیشدہ ہے جس کے باعث پاکستانی مزید پڑھیں
مولافضل الرحمن جب کہیں گے حکومت چھوڑ دیں گے، وفاقی وزیر صنعت
نارنگ منڈی :وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی ہمیشہ باتیں مانیں، جب کہیں گے حکومت چھوڑ دیں گے،بانی پی ٹی آئی ایک طرف وزیراعظم بننا چاہتا ہے دوسری طرف توشہ خانہ سے گھڑیاں اور گلدان چوری کئے جا رہے ہیں، عوام سمجھ جائیں کہ بانی مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری ہوگئی، سابق شوہر نے ویڈیو بھی شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 مئی کو راکھی ساونت کی سرجری کی گئی، ڈاکٹروں نے اداکارہ کے رحم سے 10 سینٹی میٹر کی رسولی نکالی۔ سرجری سے قبل، راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش سنگھ نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں
نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی
لندن: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک کے ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔ بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے نمرہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کا پہلا پنجابی گانا ہوگا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل ’کلی مزید پڑھیں
ایشوریہ رائے کانز فیسٹیول سے واپسی پر اپنی کلائی کی سرجری کرائیں گی
پیرس: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کانز فیسٹیول سے واپسی کے بعد کلائی کی سرجری کرائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی کلائی میں شدید قسم کی موچ آئی جس کی وجہ سے انہیں اپنے ہاتھ پر پلاستر چڑھانا پڑا۔ ایشوریہ رائے نے اپنے ہاتھ میں پلاستر کے ساتھ ہی کانز فیسٹیول میں شرکت مزید پڑھیں
انیل کپور نے کم معاوضے پر ’ہاؤس فل 5‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا
ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئے، انیل کپور نے فلم کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو اپنی فیس کی حوالے سے مسئلہ تھا اور معاملات طے نہ پانے پر انہوں نے سیریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نامور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کے گانے ’اگر تم ہو‘ کا ٹیزر جاری کیا جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ کرن جوہر کے مطابق رومینٹک فلم مزید پڑھیں