دبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار پریش راول نے کہا ہے کہ ہمارے حکام کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے بھارتیوں کو سزا دینی چاہیے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات جاری ہیں، بالی ووڈ کی معروف شخصیات اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مداحوں سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہی ہیں جن میں سلمان خان، شاہ رخ خان مزید پڑھیں
زمرہ:
قندھار میں بم دھماکہ: کیا اس کا ہدف سیکیورٹی فورسزتھیں؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں حکام نے پیر کو کہاہے کہ جنوبی شہر قندھار میں ایک بم دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے، جو ملک کے سخت گیر طالبان حکمرانوں کا سیاسی ہیڈ کوارٹر ہے۔ متعدد ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ اس بم دھماکے مزید پڑھیں
وکی لیکس کے بانی کی امریکا بدری کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا
لندن: ہائی کورٹ میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا بدری کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا، بانی وکی لیکس کو امریکا حوالگی کے خلاف نئی اپیل کا حق مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کی ہائیکورٹ نے بانی وکی لیکس کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر مزید پڑھیں
ملک میں آئین پاکستان پر عملدرآمد نہیں ہورہا، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں عوام بھوکے مر رہے ہیں بڑی وجہ آئین پاکستان پر عملدرآمدنہ ہونا ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ یہ ملک اس لیے نہیں بنایاگیا تھا کہ لوگوں کی ماں بہن کو گالیاں دیں،تمام ادارے اپنی آئینی مزید پڑھیں
اپوزیشن احتجاجی تحریک نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی
اسلام آباد: اپوزیشن کی احتجاجی تحریک ‘‘تحریک تحفظ آئین پاکستان’’ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کرنے کے لیے درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جلسے کے لیے درخواست فوکل پرسن تحریک تحفظ آئین اخونزادہ یوسفزئی اور تحریک انصاف کے ریجنل صدر عامرمغل کی جانب سے دی گئی ہے، جس مزید پڑھیں
پینشن کی مد میں خطیر اخراجات؛ جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں
کراچی: سرکاری جامعات کی سالانہ غیر ترقیاتی گرانٹ کا ایک بڑا حصہ ملازمین کی پینشن پر خرچ ہوجانے کی وجہ سے اب وفاقی سطح پر اساتذہ کے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ وفاقی ایچ ای سی کی جانب سے نیا سروس اسٹرکچر جلد اور بڑی تبدیلیوں کے مزید پڑھیں
جعلی خبروں پر 30 لاکھ تک جرمانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں منظور
لاہور:سوشل میڈیا پر جعلی اور جھوٹی خبروں کے خلاف ہتک عزت کا قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کیا گیا، جسے بعد ازاں منظور کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر پارلیمانی امور مجتبٰی شجاع الرحمن نے ایوان میں ہتک عزت قانون 2024ء پیش کردیا، جس کا اطلاق پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور مزید پڑھیں
لطیف کھوسہ کا میڈیا پرسنز کے مقدمات مفت لڑنے کا اعلان
کراچی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے میڈیا پرسنز کے عدالتوں میں مقدمات مفت لڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پہلے تحریکیں حکومت بنانے یا گرانے کیلیے چلتی تھی لیکن ہم آئین کے نفاذ کے لیے نکلیں گے۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہاکہ ہم نے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پر بلال قریشی برہم
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال قریشی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ بلال قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ مزید پڑھیں
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لئے‘ کو اپنے وقت کی اہم فلم قرار دے دیا۔ پاکستانی فلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی تھی اور اس میں بھارتی اداکار نے خصوصی کردار ادا کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار مزید پڑھیں