لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے پرویز الہیٰ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے خلاف چار کیسز درج تھے، جس میں ضمانت ہونے کے بعد انہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں داؤد ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی مزید پڑھیں
اسرائیل نے وزیر اعظم نیتن یاہوکے وارنٹ گرفتاری مطالبے کو تاریخی تذلیل قراردیدیا
تل ابیب: بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی Court) )کے پراسیکیوٹر نے غزہ کی جنگ میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور حماس کے رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کی درخواست دائر کی ہے۔ اپنے رد عمل میں اسرائیل نے مزید پڑھیں
برطانوی میڈیا نے اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق کردی
مقبوضہ بیت القدس: اسرائیل کے اسپتال میں زیر علاج غزہ کے زخمیوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر بیڑیوں میں جکڑنے کی تصدیق ہوگئی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں طبی کارکنوں نے بتایا کہ غزہ سے گرفتار کیے جانے والے فلسطینیوں کو اسپتال کے بستروں پر بیڑیوں میں جکڑا جاتا ہے، مزید پڑھیں
فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو کباب اور تکے کی دعوت
پشاور: گورنر خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاس میں کباب اور تکے کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا سوئچ آن آف کرنا مسائل کا حل نہیں،یہ نہیں چاہتا کہ باہمی لڑائی میں نقصان عوام کا ہو، علی مزید پڑھیں
پنجاب میں پاکستان کی پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم
لاہور:پنجاب حکومت نے عوام کی آسانی کے لیے عیدالاضحی کے حوالے سے پاکستان کی پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم کردی ہے، جس کے بعد ہر شہری اپنے پسند کے جانور گھرپہنچنے کے بعد رقم ادا کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کےترجمان نے کہاکہ پی آئی ٹی بی کے تعاون سے تیار کی گئی مزید پڑھیں
خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان
دبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کو خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے دبئی میں اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کے ساتھ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علیزے کو خود سے متعلق کتاب لکھنے مزید پڑھیں
فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں نے اللہ سے دعا مانگی تھی کہ میرے بیٹے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد ۔ یہ کاروائی. بنگلہ دیش میں جمہوری اداروں اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے امریکہ کے عزم کی از سر نوتصدیق کرتی ہے۔ محکمہ خارجہ۔ اس نوعیت کی نامزدگیاں، ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ، فارن آپریشنز، مزید پڑھیں
رؤف حسن پر حملہ انتہائی بزدلانہ، مذمت کرتے ہیں، سابق نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن پر حملہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق نگراں وزیراعظم نے کہا رؤ ف حسن پر حملہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، اس طرح کے اقدامات مزید پڑھیں