عوامی منصوبوں میں خرابی یا تاخیر کسی صورت قابل برداشت نہیں، وزیراعظم

Corruption will not be tolerated under any circumstances, Prime Minister Shehbaz Sharif مظفر آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں میں تاخیر یا خرابی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کلک کراچی کو بہتر انفرا اسٹرکچر اورشہری سہولیات کے لئے کوشاں ہے ،آصف جان صدیقی

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کلک (CLICK ) اور اسمارٹ ریسرچرز (SMART RESEARCHERS) کے زیر اہتمام تعارفی نشست میں مقررین کا کہنا تھا کہ کلک کا منصوبہ تمام اداروں کی رہنمائی و تربیت کے لئے ہے جس سے عوامی نمائندے ایک مربوط ٹاون میونسپل کارپوریشن کا نظام چلا سکیں جوکہ بین القوامی معیار کے مطابق ہوگاجس کے مزید پڑھیں

محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا

 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردہ ٹویٹ میں چیئرمیں پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک اور لگن کے ساتھ آپ نے ثابت کیا ہے مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے کورنگی میں ڈیجیٹل ڈومیسائل ڈیسک کا افتتاح کردیا

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) کمشنر کراچی سید حسن نے نقوی نے کہا ہے کہ کراچی انتظامیہ شہریوں کو ڈومیسائل کے اجرا کا نظام آسان اورشفاف بنانے کے اقدامات کر رہی ہے ۔انتظامیہ کی کوشش ہے کہ ڈومیسائل کے حصول میں تاخیرنہ ہو اور درخواست گذاروں کو ایجنٹوں کی ضرورت نہ پڑے وہ کورنگی ضلع میں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

4 ماہ میں کسانوں کے لیے400 بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

پھول نگر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 4 ماہ میں کسانوں کے لیے400 بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میں کسانوں کو یقین دلاتی ہوں تاریخ میں کسانوں کو اتنا بڑا ریلیف نہیں ملا ہوگا، اب مزید پڑھیں

بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

  کراچی: یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ یوٹیوبر ماریہ علی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایشوریا رائے زخمی حالت میں بیٹی کے ہمراہ فرانس روانہ

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن زخمی حالت میں بیٹی کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے ممبئی سے فرانس روانہ ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 15 مئی بدھ کی شب ایشوریا رائے بچن کو ممبئی ایئرپورٹ پر اُن کی بیٹی آرادھیا بچن کے ہمراہ دیکھا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل

 ممبئی: ویب سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازار’ میں عالم زیب کا کردار کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے اُنہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن اُنہوں نے قبول نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی و اداکارہ مزید پڑھیں

“یہ ناقابل قبول ہے”، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول واقعے پر بیان آگیا

 کوئٹہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں پیش آنے والے واقعے پر اپنا بیان جاری کردیا۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں شائقین سے تقریر کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی میک اَپ کے بجائے کام پر زیادہ توجہ دیتی ہیں، ہمایوں سعید

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار ہمایوں سعید بھی ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے کام کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ہمایوں سعید کے حالیہ انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ یمنیٰ زیدی کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ میں پہلی بار مزید پڑھیں