عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی AI کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر آئے دن نئے ٹرینڈز سامنے آتے ہیں جن پر سوشل میڈیا اسٹارز اور ٹک ٹاکرز ویڈیوز بناکر اپنے اکاؤنٹس پر پوسٹ کرتی ہیں، اب گزشتہ دنوں سے ایک نیا ٹرینڈ ٹک ٹاک مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن مزاکرات: دونوں ملکوں میں کسی نئے تعاون کے غماز ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، محکمہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کی پرچم لگی گاڑی پر حملہ کیا، جس میں دو غیر ملکی اہل کار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے رفح میں ایک کار کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب کہ اس پر اقوام متحدہ کا پرچم مزید پڑھیں

ٹی 20: پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست  دے کر سیریز نام کرلی

ڈبلن: پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے نام کرلی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز  کا آخری میچ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ قبل ازیں آئرلینڈ کی جانب سے فتح کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے

  کراچی: جامعہ کراچی میں قائم سائنسی ریسرچ کے ادارے آئی سی سی بی ایس میں سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی ادارے آمنے سامنے آگئے ہیں اور ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تقرری کو ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد نے چیلنج کر دیا ہے۔ ایچ ای سی نے جامعہ کراچی میں مزید پڑھیں

عوام فارم 47والی حکومت پر چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے منتظر ہیں، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے عوام چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے الیکشن 2024اور فارم 47کی حکومت کے قیام پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں۔ ادارہ نورحق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کیا چیف جسٹس نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے، میجر شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں  سیکورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں تین دہشت گرد مارے گئے جب کہ پاک فوج کا میجر شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں تین دہشت گرد مزید پڑھیں

اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں

  کراچی: مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سیڑھیاں اتر رہی ہیں کہ اچانک توازن خراب ہونے کے باعث لڑکھڑا کر گر پڑیں۔ اداکارہ نے واقعہ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی مزید پڑھیں

سیاسی رہنما الیکشن جیتنے کے لیے مذہب کا استعمال کرتے ہیں، شبانہ اعظمی

 ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے سیاسی فائدے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے والے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ بھارت میں سیاسی فائدے کے لیے رہنما مذہب کو بطور انسٹرومنٹ استعمال کرتے ہیں مزید پڑھیں

بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے نجی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے بولڈ لباس پہنا ہوا تھا اس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں مزید پڑھیں