نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے کہا کہ اس کیس میں ہم وفاقی حکومت کے دلائل کو ہی مزید پڑھیں

بھارت میں آندھی سے ہورڈنگ بورڈ پٹرول پمپ پر گرگیا؛ 14 افراد ہلاک اور 74 زخمی

ممبئی: بھارت میں تند و تیز آندھی سے ایک بڑا ہورڈنگ بورڈ نیچے کھڑے راہگیروں پر گر گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ٹنوں وزنی اور 100 فٹ قامت کا ہورڈنگ بورڈ تند و تیز آندھی میں پٹرول پمپ پر گر گیا جہاں 100 سے مزید پڑھیں

“سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف”

  کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 11 مئی ہفتے کی شب کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت کی تھی۔ مزید پڑھیں

میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔ 12 مئی کو دُنیا بھر میں ‘مدرز ڈے’ منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے لیکر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات مزید پڑھیں

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہا

 ممبئی: فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں فریدن کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتیں۔ حال ہی میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کی مرکزی کاسٹ نے معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے نیٹ فلکس شو “دی مزید پڑھیں

غلط آدمی سے شادی کی اس کا اندازہ 10 منٹ میں ہوگیا تھا، نادیہ خان

  کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ 10 منٹ بعد ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ غلط آدمی سے شادی کرلی۔ نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غلطی کا اندازہ ہونے کے باوجود پہلی شادی 10 سال چلائی۔ کچھ ایسی باتیں ہوئیں کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف مبینہ کارروائی؛ طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد_ افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردوں کے مبینہ محفوظ ٹھکانوں پر حملے کو جواز بناتے ہوئے احتجاجاً پاکستانی وفد کا دورۂ قندھار منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان کے مزید پڑھیں

سٹی کونسل میں قرارداد کے ذریعےحافظ نعیم الرحمن کو جماعت اسلامی کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی: سٹی کونسل میں معزز رکن حافظ نعیم الرحمن کو ایک قرار داد کے ذریعے جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب ہونے ہونے مبارکباد پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا یہ ایوان کونسل کے ایک معزز رکن کے پاکستان کی ایک موثر سیاسی جماعت کا قائد منتخب ہونے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

بنگلورو: 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو شدید زخمی کردیا، اداکار نے زخمی حالت میں انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی، مدرز ڈے کے موقع پر اداکار چیتن چندرا اپنی والدہ کے ہمراہ مندر سے واپس گھر جارہے تھے کہ اچانک ایک مشتعل ہجوم مزید پڑھیں

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان

  کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا۔ اداکار ساجد حسن کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے اپنی پہلی شادی اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات کے حوالے سے مزید پڑھیں