کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ

  کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،جس کے بعد سعودی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز جناح ٹرمینل سے عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی۔ اتوار کی دوپہرکراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ مکرمہ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر سندھ مزید پڑھیں

مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی

  کراچی: سچل تھانے کی حدود سے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی جعلی نمبر پلیٹ والی ریو جیپ مسلح ملزمان چھین کر فرار ہوگئے اور محافظ پولیس اہلکار کے ہاتھ اور آنکھوں میں پٹیاں باندھ کر ناردرن بائی پاس پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ سچل پولیس نے سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر سائیں رکھیو میرانی کے محافظ پولیس اہلکار مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں تاکہ وہاں کی ترقی بھی پنکچر ہوجائے، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال  نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں، وہاں کی ترقی بھی ساری پنکچر ہو جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے بانی پی ٹی آئی جیسا وائرس ہمیں مل گیا، پاکستان قرضوں پر چل مزید پڑھیں

میں نے خود شمعون عباسی کو شادی کیلئے پروپوز کیا تھا، شیری شاہ

 لاہور: پاکستانی اداکارہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی کو خود شادی کی پیشکش کی تھی۔ شمعون عباسی اور شیری شاہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں، دونوں نے فلم ‘دُرج’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا جسے بہت سے ناظرین نے پسند کیا مزید پڑھیں

بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے

 ممبئی: نامور بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک ویڈیو وائرل جس میں ایک نظم پڑھتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ایک سیاسی پارٹی کے کارکن کی مزید پڑھیں

’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی، منیشا کوئرالہ

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکیں گی لیکن فلم میکرز کو ان پر یقین تھا۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

عامر خان کو 25 برس بعد بھی ’سرفروش‘ میں اپنے کردار پر پچھتاوا کیوں ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ’سرفروش‘ میں پولیس افسر کے کردار پر آج تک پچھتاوا ہے۔ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم کے 25 برس مکمل ہونے پر ایک خصوصی اسکریننگ کی گئی جس میں عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سونالی باندرے نے خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ملازمت پیشہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرد تعاون کریں، حمزہ علی عباسی

لاہور: نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ملازمت پیشہ خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرد تعاون کریں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ خواتین کو ورک پلیس پر ہراساں کیے جانے کے رویے کو مجرمانہ قرار دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملازمت پیشہ خواتین گھر کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی حامی ویب سائٹ فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی معلومات افشا کرنے لگی

ویب سائٹ —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے میں شامل ہونے کے چند ہفتے بعد ہی مصری نژاد امریکی طالبہ لیلیٰ سید کو ان کے ایک دوست کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسج موصول ہوا جس میں انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی جانب لیلی کی توجہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس متاثر، وزیراعظم کا صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز  شریف نے  آزادکشمیرمیں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال کے تیسرے روزبھی  پبلک ٹرانسپورٹ ،دکانیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے آزاد جمو کشمیر کی صورتحال  پر  گفتگو کرتے مزید پڑھیں