کراچی: میٹرک بورڈ کے امتحان میں نقل مافیا کے سامنے حکام بے بس ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آج ایک اور پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپھیل گیا۔ میٹرک کے امتحانات کے دوران پیپرز شروع ہونے سے پہلے ہی پرچے سوشل میڈیا پر آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور؛ غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین گرفتار
لاہور کے علاقے برکی میں غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے قتل کو ہارٹ اٹیک سے موت کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) محسن نقوی آئرلینڈ ہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن ہنچ گئے جہاں وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔ محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے، محسن مزید پڑھیں
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کی منگیتر کی تصاویر وائرل
شارجہ: بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ عبدو روزک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی منگنی کی تقریب کی دو تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ روایتی عربی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کی منگیتر کو مزید پڑھیں
استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو خطرات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آنے کے باوجود پاکستانی معیشت کو خطرات کا سامنا ہے۔ پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ میں آئی ایم ایف نے کہا مزید پڑھیں
کے پی اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کی قرارداد منظور
پشاور: کے پی کے اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے قرارداد عددی اکثریت کے ساتھ منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے پی کے اسمبلی اجلاس میں سابق اسپیکر مشتاق غنی کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی، جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
لاہور؛ گھر میں گیس دھماکے سے ایک شہری جاں بحق
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے اقبال ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اقبال ٹاؤن میں قائم ہاسٹل میں گیس دھماکے کے نتیجے میں گھر میں آگ لگی، جس پر فائر بریگیڈ حکام نے قابو پایا جبکہ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
اسلام آباد: عدلیہ میں مداخلت کے حوالے سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط بھیجنے والے چھ ججوں میں سے ایک جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ججوں کو آزادی حاصل نہیں ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پریکٹس ان مزید پڑھیں
چوری شدہ مینڈیٹ والی حکومت تشدد کا راستہ اپنا رہی ہے، عمرایوب
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ چوری شدہ مینڈیٹ والی حکومت تشدد کا راستہ اپنا رہی ہے، اپوزیشن کے ساتھ مل کر جلد لانگ مارچ کا اعلان کریں گے ،سندھ پنجاب اور دارالحکومت اسلام آباد کو پولیس مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کے فیصلہ پر قائم ہے، بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی حکومت میں شمولیت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے مشاورت کے بعد بجٹ کے بعد اور پہلے بھی وفاقی مزید پڑھیں