جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی بیبر بہت جلد اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن بیبر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اہلیہ ہیلی بیبر کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر پوسٹ کیں۔ جسٹن بیبر نے ان تصاویر کے مزید پڑھیں

فلم میں بابر اعظم کو ‘ناکام بھائی’ کا کردار دوں گی، نتاشا علی

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم میں کپتان بابر اعظم کو ناکام بھائی کا کردار دیں گی۔ حال ہی میں نتاشا علی نے فلم اسٹار بابر علی کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات مزید پڑھیں

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی اور ارپیتا شرما خان کی طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2019 میں آیوش شرما اور سلمان خان کی بہن ارپیتا خان سے متعلق یہ افواہیں پھیلی تھیں کہ اس جوڑی کے درمیان طلاق ہورہی ہے مزید پڑھیں

محمد نورالحسن کی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز وائرل

ترکیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز شیئر کردیں۔ پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی اردو زبان میں نشریات کا مزید پڑھیں

دیپیکا کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی

 ممبئی: مداحوں کے شدید غصے کے بعد بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے والی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی۔ گزشتہ روز دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اُنہیں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا، ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے چند فوٹوگرافرز بھی موجود تھے جوکہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات: سیاسی جلسوں میں پاکستان کا ذکر کیوں؟

سرینگر _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے مہم عروج پر ہے اور سیاسی جماعتیں انتخابی جلسوں میں عوام کے بنیادی مسائل اجاگر کرنے کے بجائے حساس اور جذباتی مسائل پر زور دے رہی ہیں۔ علاقائی جماعتیں بالخصوص نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی انتخابی مزید پڑھیں

کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی اور تجارت کے شعبے کے حوالے سے امور مزید پڑھیں

حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما  رضا ربانی   نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل حقوق تحفظ اتھارٹی کے قیام کی مذمت کرتے ہیں۔ رضا ربانی نے کہا کہ وزیراعظم نے عوام اور شراکت داروں کو اعتماد میں لیے بغیر پریوینشن مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد کے بعد گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اگر گورنر راج لگاتو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کی فوج ، پولیس ، عدلیہ اور عوام ہمارے ہیں، ہم نے حکومت میں سب کومعاف کر دیا ہے، ہماری کسی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سری لنکن بورڈ نے رواں برس ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے لیے اسکواڈ کے نام جاری کردیے، جن میں آل راؤنڈر ونیندو ہسرنگا کپتان اور چارتھ اسالنکا نائب کپتان مزید پڑھیں