بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ 20 سالہ سوشل میڈیا اسٹار اور تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پینٹ سوٹ میں ملبوس ہاتھ میں ہیرے کی قیمتی مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق کرائم برانچ نے محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اداکار کے گھر میں فائرنگ سے قبل رفیق نے حملہ آوروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ذاتی گھر خریدنے کیلئے راجکمار راؤ کو کیا مشورہ دیا؟
ممبئی: بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ نے ممبئی میں ایک پرتعیش گھر خریدا ہے جس کا انڈسٹری میں بہت چرچا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار نے یہ گھر ساتھی اداکارہ جھانوی کپور سے 44 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا ہے۔ اس موقع پر ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ گھر خریدنے کیلئے انہیں مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی نئی میگا فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’رامائن‘ کو قانونی جنگ کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میکرز کو ’پروجیکٹ رامائن‘ کے ٹائٹل پر انٹلیکچوئیل پروپرٹی رائٹس کا مسئلہ ہے۔ ابتدائی طور پر یہ رائٹس الو مانتینا میڈیا وینچرز نے حاصل کیا تھا اور فلم میکرز کی طرف سے اس مزید پڑھیں
ایکشن فلم ’بارڈر2‘ کیلئے سنی دیول اور ایوشمان کھرانا نے معاہدہ کرلیا
ممبئی: بلاک بسٹر وار فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کیلئے بھارتی اداکار سنی دیول اور ایوشمان کھرانا نے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کو نامور ڈائریکٹر انوراگ سنگھ ہدایت کاری دیں گے۔ ’بارڈر2‘ کی ریلیز کیلئے 23 جنوری 2026 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اور یہ ممکنہ طور پر انڈیا کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل
لاہور: پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی سپریم کورٹ کے حکم پر رکنیت معطل کردی گئی، معطل ارکان میں 24 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص ارکان کی رکنیت مزید پڑھیں
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی رکنیت سے م تعلق قرارداد کثرت رائے کے ساتھ منظور کرلی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں مزید پڑھیں
صوبے کو حق نہ دیا تو ایسا اقدام اٹھائیں گے کہ کل ہمیں کوئی غدار نہ کہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے
پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ اگر صوبے کو حق نہ دیا تو ایسا اقدام اٹھائیں گے کہ کل ہمیں کوئی غدار نہ کہے، وفاق ہمارے صوبے کے واجب الادا فنڈز فوری فراہم کرے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) نے کہاکہ مزید پڑھیں
سانحہ9 مئی: بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور رہنماؤں عمر ایوب اور عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ارشد محمود جسرا نے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف 9 مئی کو احتجاجی ریلی نکالنے کے خلاف درج مزید پڑھیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی جلد رہا ہو سکتی ہیں: مشتاق احمد
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے رہنما و سابق سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ ثابت ہو گیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی اسلام آباد میں بیٹھے حکمرانوں کے پاس ہے، ہر سماعت کے بعد نئے راستے ہمارے سامنے آ رہے ہیں۔ مشتاق احمد نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں