شدید گرمی  میں بھی شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی:شدید گرمی  میں بھی شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، میٹرک کے امتحانات دینے والے طالب علم لوڈ شیڈنگ کے بعد شدید گرمی میں بھی پیپر دینے پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگ مزید پڑھیں

شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور :وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ  شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ ایرانی فلمساز کو 8 برس قید، کوڑوں اور جرمانے کی سزا

تہران: ایران کے نامور ایوارڈ یافتہ فلمساز محمد رسولوف کو آٹھ برس قید، کوڑوں اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ فلم ڈائریکٹر کے وکیل نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ عدالت نے رسولوف کو قومی سلامتی کے جرائم میں سزا سنائی ہے اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت منظور

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، ملزمہ دانیا شاہ عدالت میں پیش ہوئی۔ ملزم مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ’کیا کول ہے ہم‘ کے ڈائریکٹر سنگیتھ سیوان چل بسے

 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’کیا کول ہے ہم‘ کے ڈائریکٹر سنگیتھ سیوان چل بسے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ہدایت کار کا ممبئی کے ایک اسپتال میں علاج جاری تھا، ان کی موت کی حتمی وجہ کی تصدیق نہ ہوسکی۔ سنگیتھ سیوان نے ملیالم اور ہندی سینما میں کام کیا اور 1992 مزید پڑھیں

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہم نے لوگوں سے تاریخ کے سبق کا وعدہ نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ویب سیریز کی کہانی کیلئے مختلف جگہوں سے استفادہ کیا مزید پڑھیں

غزہ میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال : صدر بائیڈن کا اعتراف

ریسین :اسرائیلی فورسز کی رفح شہر پر بڑے حملے کی وجہ سے اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی ترسیل روک دی ، امریکی صدر نے تسلیم کیا کہ غزہ میں شہریوں کو مارنے کے لیے امریکی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سی این این  کی “ایرن برنیٹ آؤٹ فرنٹ” پر ایک مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی شہریوں کو نہیں دی جا سکتی، جماعت اسلامی

کراچی:جماعت اسلامی نے نیپرا کی سماعت میں کے الیکٹرک کی جانب سے 18.86روپے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نا اہلی کی سزا کراچی کے شہریوں کو نہیں دی جا سکتی، کے الیکٹرک ملک میں مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہی ہے اور کراچی کے صارفین مہنگی ترین مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا احتجاج، عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند

 اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا۔ میڈیا رپورٹس   کے مطابق پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھ دئیے گئے  اور ریڈ زون میں کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ مزید پڑھیں

9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی / لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نو مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جاچکا ہے تاہم اصل مجرم کو حساب دینا پڑے گا اور اُن سے کوئی ڈیل بھی نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ائی مزید پڑھیں