سانحہ 9 مئی؛ وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خصوسی اجلاس میں 9 مئی سے متعلق مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق بھی شریک ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے فیصلے پر ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک رد عمل

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نےاسرائیل کو بعض جنگی سازوسامان کی فراہمی معطل کرنے کے صدر جو بائیڈن کےفیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ یہ فیصلہ امریکی پالیسی میں کسی ممکنہ تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے ، اگرچہ پینٹاگون نے کہا ہےکہ یہ اقدام حتمی نہیں ہے۔ سینیٹ کے ریپبلکن لیڈر مچ مزید پڑھیں

کینیڈین قانون سازوں کو فلسطینی رومال پہننے پر اسمبلی سے نکال دیا گیا

اوٹاوا:کینیڈا میں قانون سازوں کو فلسطینی رومال پہننے پر اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈین صوبے اونتاریو کی اسمبلی میں 3 قانون سازوں نے اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطینی رومال ‘کوفیہ’ پہنا ، تاہم ان کا انسانی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کی گئیں۔دونوں علاقوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کیس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید

راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے فیصلے  پر عملدر آمد کرلیا گیا، اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشری بی بی کو کیس سماعت کے بعد روک لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی کی اہلیہ اب اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئرجج جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس بابرستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ججوں کی جانب سے لکھے گئے خطوط کے بعد توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دو الگ الگ لارجر بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اسلام مزید پڑھیں

پوپ میوزک کے مقابلے یورووژن پر غزہ جنگ کے سائے، کئی مداحوں کا فنکاروں سے بائیکاٹ کا مطالبہ

یورپ میں یورو وژن کے نام سے ہونے والے موسیقی کے بین الاقوامی مقابلے کا 68 واں ایڈیشن ہو رہا ہے تاہم پاپ میوزک کے اس میلے پر بھی غزہ جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ ایونٹ میں کسی ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے اقدمات کیے گئے ہیں اور اسرائیل کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں 9 مئی یوم سیاہ رہے گا، ذمے داروں کو جوابدہ ٹھیرانا چاہیے، صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس کے  ذمے داروں کو جواب دہ ٹھیرانا چاہیے۔ اپنے بیان میں صدر زرداری نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات قابل مذمت ہیں، 9 مئی کو سیاسی مزید پڑھیں

وکلا دہشت گرد نہیں، پولیس گرفتار وکیلوں کو رہا کرے، وفاقی وزیر قانون

لاہور:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ  اور  وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے  وکلا کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پولیس گرفتار وکیلوں کو رہا کردے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر قانون نے وزیراعلی پنجاب سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی، اسد قیصر

  اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے   رہنما سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی، ہم کسی طرح بھی تشدد کے حامی نہیں، پی ٹی آئی پر جو الزامات لگے ان کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہتے مزید پڑھیں